ایرڈ یونیورسٹی میں سرائیکی طلبہ کے ساتھ مسلسل تعصبانہ رویہ اختیار کیا جا رہا ہے اور ایڈمن DSA کی طرف سے بار بار یونیورسٹی میں موجود غنڈہ گرد گروہوں کو سرائیکیوں کے خلاف لڑائی جھگڑے کی شے دی جا رہی ہے
#ChangeDSA#Stopstudentharrasment@1Mahi_#saveariduniversity
May we all are blessed with success , prosperity and peace in our lives with the blessings of Allah .A very Happy lailat Al Miraj to you and your loved ones ♥️✨
#SSC_OF_ARID🚩✌️
حضور والا
آپ کو اگر سیاست اور لوگوں کے گھروں کی ننگی تصویروں سے فرصت ملے تو ذرا سوچئے گا،،،،،ان ماؤں کا کیا قصور۔۔۔۔جنہوں نے اپنے بچے بڑے کر کے ریاست کو دئیے،،،،ان شہیدوں کے یتیم بچوں کا کیا قصور۔
#PeshawarAttack#Peshawar#peshwarblast
@ksarikistan
@SQM_Pakistan @Multan_PTI20
سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کا نام "ستارہِ امتیاز " میں شاملِ کر دیا گیا، جو کہ 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر نوازا جائے گا ♥️
#SSC_of_Arid🚩✌️
@1Mahi_@SQM_Pakistan @ksarikistan @Cholistan6
ہم سرائیکی سٹوڈنٹ فیڈریشن کی نئی منتخب کابینہ
چیئرمین:
ملک اصغر نواز
جنرل سیکرٹری:
محمد حسان خروٹی
اور ان کی کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں ہمیشہ سرائیکی وسیب اور طلبہ کے حقوق کے پاسدار رہیں گے اور سابقہ کابینہ کو کامیاب پروگرام کروانے پر مبارکباد پیش کرتےہیں