شاباش پنجاب پولیس
کل پرسوں دوران ڈکیتی جس خاتون پر تشدد ہوا اور وڈیو وائرل تھی پولیس نے نہ صرف ڈاکو گرفتار کر لیے بلکہ مال مسروقہ بھی برامد کر لیا۔
اگر مذمت کی گئی ہے تو شاباش نہ دینا بھی جرم ہے۔
@OfficialDPRPP
خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر علاقہ چغرزی گاؤں بیخانے سے تعلق رکھنے والے بچے نےحفظ قرآن کریم میں پورے پاکستان میں پہلی پوزیشن حاصل کی اس ننھے بچے حافظ قرآن حافظ اعظم طارق صاحب قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب حفظہ اللہ كے ساتھ مکہ مکرمہ میں ملاقات کی۔
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا عمرہ ادائیگی کے بعد پاکستان واپسی کے موقع پر خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان اور ولی عہد محمدب�� سلمان سمیت سعودی قیادت کے نام پیغام تشکر ۔۔۔
اللہ کریم نے عمرہ ادا کرنے اور روضہ ��سول صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی توفیق دی ، معتمرین اور زائرین کی سہولت اور آسانی کے لئے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ اللہ کریم مزید کامیابی اور ترقی عطاء فرمائے ۔
خدا آپ کو اسلام، مسلمانوں، حرمین شریفین اور ان کی زیارت
کرنے والوں کے لیے آپ کی عظیم کوششوں اور خدمات کا بہترین اجر عطا فرمائے۔
سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات کی جڑیں گہری اور تاریخی ہیں ۔کسی قسم کی بین الاقوامی تبدیلی سے یہ تعلقات متاثر نہیں ہوسکتے ۔ہم ہر موقع پر مملکت کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ان��ی مکمل حمایت کرتے ہیں ۔
اس موقع پر سعودی قیادت ،سعودی شہریوں اور اپنے فرائض منصبی میں مصروف عمل ہر شخص کی کوششیں قابل تحسین ہیں
@MbSofKSA
اَللّٰھُمَّ اجْعَلَ الْقُرْآنَ رَبِیْعَ قَلْبِیْ وَ نُوْرَ ص��دْرِیْ وَ جَلَاءَ حُزْنِیْ وَ ذَھَابَ ھَمِّیْ
اے الله!🤲 قرآن کو میرے دل کی بہار اور سینے کا نور اور میرے غم کو دور کرنے والا اور میری فکر کو لے جانے والا بنا دے
صدر پاکستان نے اپنی 9 لاکھ تنخواہ میں مزید دو دفعہ کا اضافے کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ اُنکا گزارہ 9 لاکھ میں ناممکن ہے حالانکہ بجلی گیس پیٹرول رہائش زندگی کی تمام تر آسائشیں سہولیات فری ملنے کے باوجود اگر صدر کا گزارہ نہیں ہورہا ہے تو اس ملک کی غریب رعایا کا کا کیا حال ہوگا۔
ہمیں شیر بلوچستان @PakSarfrazbugti پر فخر ہے جو دیدہ دلیری کے ساتھ شخصیت پرست گروہ کے جھوٹے بیانیہ کو بے نقاب کر رہے ہیں۔
پاکستان کو ایسے ہی دلیر وزیر داخلہ کی ضرورت تھی۔
👈اہم خوشخبری❣️✌️
👈 اج شاہین جمعيت حافظ حمداللہ جان اور فخر جمعيت مفتی کفایت اللہ صاحب کوٸٹہ ہاکی گراٶنڈ میں ایک عظيم الشان اور تاریخی جلسہ عام سے خطاب کرینگٸے ان شاء اللہ💪
جس جس ��ے کل مٹھائی کھائی ہے وہ حاضر ہو🚨
یوتھیوں کپتان تو گیا ۔۔۔۔۔۔ لمبی تھان کر سو جاؤ 🇵🇰✌️
بریکنگ نیوز: سائفر کیس کی اٹک جیل میں سماعت، چئیرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع کر دی گئی ۔۔۔۔
#سائفر_والا_نوسرباز
سائیفر والے نوسرباز کو آج 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ ملا تو یوتھیوں کے منہ سے جاگ نکلنا شروع ہوا۔۔۔
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت اس کیس میں نا اہل جعل ساز کپتان کا بچنا ایک معجزہ ہوگا۔۔
تمام دوست اس ٹرینڈ میں حصہ لے کر سائفر والے نوسرباز کو ایکسپوز کریں 🇵🇰
تحریک انصاف کے امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کے اکاؤنٹ سے ایک وڈیو شئیر کی گئی جس کو ایک باقاعدہ مہم کے تحت عاصم منیر سے جوڑتے ہوئے پراپیگنڈا کیا گیا کہ اس وڈیو میں عوام باہر نکل کر عمران خان کے حق میں پاک فوج کیخلاف احتجاج کررہی ہے ان وڈیوز کو پھیلا کر عوام کو اُکسیایا گیا۔+
ایک بات میں پہلے ہی واضح کردوں کہ اگر نیویارک میں اقوام متحدہ کے دورے پر PTI نے کوئی تماشہ لگایا تو یہ قوم کو کنفرم ہوجائے گا کہ یہی کشمیر فروش ہیں۔
اسکے بعد کوئی شک و شبہ باقی نہیں رہے گا کہ انکا حقیقی مقصد کشمیر کاز کو تباہ کرنا تھا۔
باقی انکی مرضی!
جو وڈیو چار ہزار سے زائد بار شئیر ہوکر لاکھوں لوگوں نے دیکھی ہے آپ نے سیاسی رنگ دیکر شئیر کرتے ہوئے عمران خان سے جوڑ دی ہے دراصل یہ وڈیو گزشتہ جمعہ جامعہ مسجد اسکردو بلتستان کی جہاں شیعہ کمیونٹی اپنے انجمن کے صدر آغا باقر الحسینی پر کاٹی گئی FIR کیخلاف جلوس نکال رہی ہے
آج حافظ سید عاصم منیر شاہ سپہ سالار پاکستان نے جہلم میں آزاد کشمیر کے قریب ٹلہ میں فوجی مشقوں کا معائنہ کیا۔
کل سے بھارت نے بھی بارڈر پر مشقیں شروع کی تھیں، امید ہے جواب مل گیا ہوگا۔
سائفر کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا مزید 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیاگیاہے۔
اٹک جیل میں کیس کی سماعت جج ابوالحسنات زولقرنین نے کی
#گھڑی_چور_کے_سہولتکار