Pakistan vs Sri Lanka Match Live Streaming | #T20wolrdCup22026#PAKvsSL#Live#T20WorldCup
Don't miss a single ball! Watch live streaming of the thrilling Pakistan vs Sri Lanka match. Catch every boundary and every wicket live on Cricket Hub Niazi. Click https://t.co/cSXTHDlczk
بغیر کسی شک و شبے کے بغیر کسی لیت و لعل کے ٹی ٹی پی ملک دشمن شدت پسند دہشتگرد جتھہ ہے۔ ہزاروں پاکستانیوں کا خون مسجدوں کی دیواروں سے لیکر بازاروں اور پارکوں تک ٹی ٹی پی نے کررکھا ہے۔ جہاں جہاں یہ لوگ ریاست کی رٹ کو چیلنج کرتے ہیں، مذاکرات پر آمادہ نہی، کوئی پرامن حل نہیں مانتے تو پھر حتمی مرحلہ فوجی آپریشن ہی ہے۔
لیکن
یہ دہشتگرد کھڑے کرنا کس کی پالیسی تھی؟
کیا ریاست نے وہ پالیسز ختم کردی ہیں؟
پچھلے آپریشنز ناکام کیوں ہوئے؟
فوجی آپریشن اور فوج کا معدنیات کا ہوس ایک نقطے پر کیوں مرتکزہے؟
جن لوگوں کو بے گھر کیا جارہا ہے انہیں بہتر سہولیات کیوں نہیں مل رہیں؟
اس قدر عسکری وسائل کے باوجود معصوم لوگوں کی شہادتیں کیوں ہورہی ہیں ؟
کسی فوجی جرنیل کی وحشت اور پاگل پن کو ملکی مفادات کا تحفظ قرار نہیں دیا جاسکتا۔ جن کے پاس عوامی مینڈیٹ نہیں انکے پاس ملک کے فیصلے کرنے کا کوئی حق نہیں۔ اپنی نااہلی اور ناکامیوں کو ہیلی کاپٹروں سے بے دریغ فائرنگ کرکے نہیں چھپایا جاسکتا۔
اگر کبھی انقلاب ایران جیسی نوبت آئی تو کم از مجرموں کی فہرست بنانی کتنی آسان ہوگی
وہ سب جو عہدوں پر ہیں
وہ سب جن کو ٹی وی سکرین ملی ہے
وہ سب جن کو تمغے ملے ہیں
وہ جو موسمیاتی تبدیلیوں سے خبردار کرتا تھا وہ جو درخت لگارہا تھا ، وہ جو نئے ڈیم بنانے کی بات کرتا تھا ، جو نئی نہریں نکال رہا تھا وہ جیل میں ڈال دیا ہے۔ سیلاب اور ان کی تباہ کاریاں بے سبب نہیں۔ نہ اس سے پہلے کسی کو خیال آیا نہ اب کسی کو کوئی سوچ ہے۔
میں ایک ایسی قید کاٹ رہا ہوں جہاں روزانہ 22 گھنٹے مجھے 6x8 کے سیل میں بند رکھا جاتا ہے، پولیس اہلکار تک مجھ سے بات نہیں کر سکتے، 6 ماہ سے کتابیں بند ہیں، میرے بچوں سے میری بات نہیں کروائی جاتی، میرے وکلأ اور ساتھی مجھ سے نہیں مل سکتے، میرے اہل خانہ کو ایک ہفتے بعد چند منٹ کے لیے ملنے دیا جاتا ہے اور اکثر انہیں بھی روک لیا جاتا ہے، دس ماہ سے میرے ذاتی ڈاکٹر سے میرا معائنہ نہیں کروایا گیا، پچھلے ایک ہفتے سے تو میرا اخبار اور ٹی وی بھی بند ہے۔ @ImranKhanPTI