NAVTTC and CPSC in Manila organize a 5-day 2024 in-Country Program on 'Accreditation and Certification for Quality TVET' with 35 participants to help standardize TVET programs, ensuring consistency in quality across different institutions and regions.
Great Image for Pakistan ❤
ہم ہر سطح پر، ہر محکمہ، عورت و مرد، بنا تفریق متحد ہیں، ہم بنا خوف کے جہالت سے ٹکرائینگے اور اپنے مجاہدوں کو سراہیں گے۔
اس پولیس والی نے beret پہنی ہے دوپٹہ نہیں۔ پولیس میں تفریق کی ضرورت نہیں۔
خود مذہبی روائتی ٹچ دینگے تو دوسرے کو کیسے روکینگے؟
بچے جو دیکھتے ہیں وہی سیکھتے ہیں۔
بچے دوسروں کے سامنے وہی رویہ اختیار کریں گے جو آپ کا ہوگا۔ بچوں کے سامنے غصہ کرنے سے گریز کریں۔
آپ کے بچے زندگی میں کامیاب ہوں گے جب آپ بچپن سے کریں گے ان کی پرورش ہر قدم۔
#ParwarishHarQadam#EarlyChildhoodDevelopment