@ammarkhanyasir مرزا اور مرزا جیسوں کا بُھرکس نکال دینا چاھییے مرزا ناسور کو کس نے اس بات کی اجازت دی ھے کے وہ بھونکتا پھرے گلی کے کتوں کیطرح یا تو اسکو پٹہ ڈالا جاۓ جنکا یہ پالتو ھے ورنہ وہ دن دور نہیں پالنے والوں کو زمین تنگ ھو جاۓ
یہ بچے پی آئی اے سے رضاکارانہ ریٹائرمنٹ لینے والے ایک لوئر پے گروپ ملازم کے ہیں، جنہیں ریٹائرمنٹ پر ملنے والی رقم بڑے بیٹے کے علاج پر صرف ہو چکی ہے، ٹیلیفون گفتگو میں انہوں نے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی اس ویڈیو کو اپنے اور اہل خانہ کے لئے مزید اذیت کا باعث قرار دیا ہے
کتابوں سی دوری نے ھمیں فیس بُکی،واٹساپی،انسٹاگرامی،ٹکٹاکی،اسنیپچیٹی،ٹویئٹری اور بین الاقوامی جریدے کی پچھلے ھفتہ کی رپورٹ کے مطابق نیویارک کے بعد کراچی پاکستان منشیات استعمال کرنیوالے شہروں میں دوسرے نمبر پہ آگیا ھے🥲
@motlah_sadia Many Many Congratulations Allah Kareem give you more n more success in your upcoming life with lot of happiness and you may qualify for specialisation too
@I_M_NadirKhan@Asad_Umar@ImranKhanPTI بھائ جی اس جماعت کو صرف ٹھیکہ ھے ملک میں سیاسی عدم استحکام ھو اور سیاسی عدم استحکام ھو اور سیاسی عدم استحکام ھو اس کے علاوہ ان کا کوئ کام نہیں اور اسی پہ چل رھی ھے حل صرف ان کا غارت ھونا ھے صرف غارت ھونا ھے اور صرف غارت ھونا ھے
@TalatHussain12 Liable to prosecute even fit for hanging I don’t know which type of politics her doing.this political party may ban with strict legal action through military operations otherwise……..