گلگت بلتستان الیکشن میں تحریک انصاف کی واضح برتری!
یہ ثبوت ہے کہ نظریے کو قید نہیں کیا جا سکتا!
وہ نظریہ جس سے عوام کے دل جڑ جائیں اسے بربریت سے دبایا نہیں جا سکتا!
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
"میں امریکہ سے پوچھتا ہوں کہ تم ہوتے کون ہو مجھے کہنے والے کہ میں روس نہ جاؤں؟
امریکی کارندہ سائفر میں کہتا ہے کہ عمران خان کو اقتدار سے ہٹا دو تو ہم پاکستان کو معاف کر دیں گے۔
ہمیں تمہاری معافی کی کوئی ضرورت نہیں "
پاکستان کا منتخب وزیراعظم، عمران خان
﴿ وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا ﴾
Quran 17:81
And say: Truth has come, and falsehood has vanished.
Surely falsehood is ever bound to vanish.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#سائفر_ایک_حقیقت
ہم نے سائفر کو چیف جسٹس کے پاس بھیجا کہ اس پر انکوائری کریں، ہم نے سائفر نیشنل سیکورٹی کونسل کے سامنے رکھا، پارلیمان کے سامنے رکھا۔۔۔
قومیں غیرت کی وجہ سے ترقی کرتی ہیں۔ سابق وزیراعظم عمران خان
#سائفر_ایک_حقیقت
غدار اور کیسے ہوتے ہیں؟ بلکل اس جنرل باجوہ جیسے ہی ہوتے ہیں-
جس نے عمران خان کی ترقی کرتی ہوئی حکومت ہٹا کر شریف زرداری جیسے کرپٹ ٹولے کو ایک سائفر کے ملنے پر لا کر بیٹھا دیا اور ملکی معیشت کو تباہ و برباد کر دیا-
#سائفر_ایک_حقیقت#یرغمال_خان_کو_رہا_کرو
یہ لڑکھڑاتی آواز وزیراعظم کی کرسی جانے کی وجہ سے نہیں تھی بلکہ پچیس کروڑ عوام کی بیعزتی پر تھئ
کیسے ملک کی حفاظت کے دعویداروں نے امریکہ کے آگے لیٹ کر منتخب حکومت کا تختہ الٹا اور اس سارے عمل میں فوج عدلیہ مقننہ میڈیا سب ایک پیج پر تھے سب کے سب
﴿ وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا ﴾
Quran 17:81
And say: Truth has come, and falsehood has vanished.
Surely falsehood is ever bound to vanish.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#سائفر_ایک_حقیقت
پاکستانی تاریخ کا پہلا قیدی ہے جس کا ججز کیس سننے سے بھاگ رہے ہیں جیلر ملاقات کرانے سے بھاگ رہے ہیں میڈیا سچ دکھانے سے بھاگ رہے ہیں اور عالم دین حق بات کرنے سے بھاگ رہے ہیں نام ہے عمران احمد خان نیازی