رمیز راجہ نے بالآخر کھل کر وہ بات کہہ دی جو ہم پچھلے ساڑھے چار سال سے کہہ رہے ہیں۔
اب وقت آ گیا ہے کہ ہر شخص یہ بات کھل کر کہے اور اپنے ملک کی تقدیر بدلنے کیلئے خود عملی طور پر کردار ادا کرے، انشاءﷲ۔
ہمارے بزدل ہونے کی وجہ سے ہمارے یہ حالات ہیں۔ بڑی سیدھی سی بات ہے۔
Former Pakistan Cricket Team Captain, Javed Miandad raised voice for Imran Khan. The world knows about his honesty and how he has been kept in jail illegally. It’s time to stop the fascism on Imran Khan!
#ReleaseImranKhan
آج تُم بہت یاد آئے…..
آسٹریلیا کو جیت کے لیے 6 گیندوں پر صرف 4 سکور چاہیے تھے۔ آسٹریلیا کی فتح یقینی تھی لیکن سامنے باؤلر اور کپتان عمران خان تھا۔ آخری گیند تک لڑنے والا دنیائے کرکٹ کا عظیم کپتان ❤️