جب نام پکارے جائیں گےسب
اہلِ وفا کے تب یاروں میں بھی تو پکارا جاٶ گا۔ ٹیم سرعام *اوکاڑہ* کے جانبازوں نے یوم عاشور کے موقع پر ریسکیو 1122 کے ساتھ مل کر ریسکیو رضا کار کے طور پر اپنے فرائض انجام دیئے
خُون دِل دے کر نکھارے گے رخ برگِ گلاب
ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے
الحمدُللہ آج بھی ٹیم سرِعام میرپورخاص(سندھ) کے جانباز ( سید علی ) نے ایک خاتون کو اپنا خون عطیہ کیا اللہ پاک اِن کی نیکی کو قبول فرمائے آمین
#میرا_خون_بھی_حاضر_پاکستان@iqrarulhassan
الحمداللہ آج ٹیم سرعام *رینالہ خورد* (اوکاڑہ)کے نائب صدر شہزاد اکبر انصاری نےاپنے قائد سیداقرالحسن کی آواز پر لبیک کہتے ہوے سرسبز پاکستان کے لیے گورنمنٹ مڈل سکول میں 300 پودے لگانے کااہتمام کیا۔
شیخوپورہ میں آٹھ مہینے کی حاملہ لڑکی پر دورانِ ڈکیتی جنسی تشدد اور گھر کی دوسری خاتون سے اس کے چار سالہ بچے کے سامنے جنسی زیادتی۔۔۔ اِن خواتین کا کیا قصور تھا؟ یہ تو اپنے گھر میں تھیں۔ محرم کے ساتھ تھیں، نہ لباس خراب تھا، نہ کردار۔۔۔ تفصیل آج شام سات بج ��ر تین منٹ پہ، سرِعام میں
اس بدبخت کو گرفتار کروانا پوری قوم کے لئے ایک چیلنج ہونا چاہئیے۔۔۔ آئیے عہد کریں کہ اس درندے اور اس جیسے باقی بھیڑیوں کو اُن کے قانونی انجام تک پہنچائے بغیر ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ آئیے اس خاکے کو ��تنا پھیلائیں کہ اس مجرم کو منہ چھپانے کی جگہ نہ ملے۔ بسم اللہ پاکستان !!
ٹیم سرعام لاہور کا ٹاوْن ہال میں چوتھا تربیتی سیشن، جس میں جانبازوں کو آگاہی مہم چلانے کے حوالے سے تفیصلات سے آگاہ کیا گیا۔ مزید کچھ سیشنز کے بعد ٹیم سرعام لاہور کے جانباز ماسک پہننے اور ویکسین لگوانے کے حوالے سے آگاہی مہم چلائی گی۔
#LahoreGetsVaccinated
سید اقرارالحسن کی جانب سے وطن عزیز کی سرزمین پر ایک کروڑ چالیس لاکھ پودے لگانے کے اعلان پرٹیم سرعام لیہ نے لبیک کہا جس میں اج ٹیم سرعام لیہ کے جانبازوں اور گرلز ونگ نے گورنمنٹ کالج اف ٹیکنالوجی لیہ شجرکاری کی انشااللہ جلد اس ہدف کو پورا کیا جاے گا
@iqrarulhassan