@Aadiiroy2 CCD ne mulzim griftar kiye,Phir in ba asar mulziman k siyasi Talulaqat Nikal aye,to CCD ne inko local police k hawale kardiya,Us bad Kia Medical report or kia Insaf,
MLO ko paise do Jesi chahe report banwalo,phir judge ko paise do,Insaf khareed lo,yeh h Pakistan or iska Qanoon,
حکومت کا صاف صاف اعلان ہے کہ آپ بجلی استعمال کریں نہ کریں، سولر لگائیں، بجلی بند کر کے بیٹھ جائیں، آپ نے سیٹھ کے لگائے نجی بجلی گھر کا بھتہ ہر حال میں دینا ہے۔ فکسڈ چارجز اسی کا نتیجہ ہیں۔ آر اے شہزاد @RShahzaddk
پورے یورپ میں سولر پر کوئی ٹیکس نہیں لیکن پاکستان کی حکمران اشرافیہ کو سولر کا غم کھائے ��ا رھا ھے کہ اگر سولر زیادہ لگ گیا تو انکے بجلی بنانے والے پلانٹس کا کیا بنے گا۔ یہ نہ ھو کل کو کوئی گورنمنٹ ان سے بجلی خریدنا بند کر دیں۔ یہ سب اپنے مستقبل کی منصوبہ بندی کر رھے ہیں ملک اور قوم کی نہیں۔ اسی لئے ڈسکوز پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں
@LahorePMLN@saadiashaiq 1976 tk Karachi ki bhi daily road wash hoti thi,jab k us zamany men khora gari,or tram bhi chalti thi,
Phir Jo kia gia Karachi k Sath,Wo sub ko PATA h
@MuhammadBa94827@AdvSahibaRana Ghalat fehmi h apki,yeh khota khour phir,N league ko hi vote dengy, pray Pakistan men Qoum parasti ki buniyad per vote diya jata h,or hum ko Qoum parasti men uljhaya jata h,
Yeh hi waja h k hum per Na ehal hukmaran musalat karwaye jate hen,
@AdvSahibaRana Yeh Punjabi bohat begherat Qoam h,Jo Kuch is hukomat men,Punjab or is mulk men horaha h,
Yeh Qoum parasti,or Biryani ki ek plat per sub Bhool jaengy,or Phir Is hukomat ko vote dengy,ap likh Lena yeh bat,
Bohat accha horaha h inky Sath Punjab men,Jo Maryam Nawaz kar Rahi h.
دولت ترین کا پیغام 👍🏻✌🏻
بات اب ہماری بچی کے بازیاب ہونے پر ختم نہیں ہوگی مشورہ کر رہے ہیں واپسی اب ایسے نہیں ہوگی ہم سندھ حکومت اور سندھ پولیس سے اجازت چاہتے ہیں کہ ہمیں کچےکے ڈاکو کو ختم کرنے کے لیے اجازت دی جائے تاکہ کل کسی بچی بہن بیٹی کو یہ لوگ اغوا کرنے کے قابل نہ رہے واقعی پٹھان ایک غیرت مند قوم ہے ماشاءاللہ
کراچی کے اس بابے نے مسجد سے نکل کر قریبی کے ڈی اے مارکیٹ سے خاتون کی گاڑی چرائی ، یہ واقعہ گلشن اقبال بلاک 3 کی صدیق اکبر مسجد کے باھر پیش آیا یہاں کراچی کی معروف کے ڈی اے مارکیٹ میں خواتین کی بڑی تعداد خریداری کیلئے آتی ہے
ایف آئی اے کے صرافہ بازار میں ایف آئی اے کے اہلکاروں نے تاجروں کو تشدد کا نشانہ بنایا اس آپریشن کی نگرانی اسسٹنٹ ڈائریکٹر رباب کررہی تھیں اب اس کہانی کا ہولناک پہلو جانیئےاس آپریشن میں ایف آئی والے اپنے ساتھ بدمعاش لائے تھے جن ک�� مقصد تاجروں تشدد کا نشانہ بنانا تھا نیچے تصویر جس شخص کی تصویر پر گول دائرہ بناہوا ہے یہ ایک آفیسر کا زاتی ملازم ہے اس کو صرف تشدد کروانے کے لیے لایا گیا تھا کیا خاتون آفیسر جن کی نگرانی میں تشدد ہورہا تھا اور وہ آفیسر جس نے اپنے نجی ملازم بھیجے کیا ان کے خلاف کوئی کارروائی ہوگی ؟ کیا اب تاجروں کو افسران زاتی ملازمین سے تشدد کرائیں گے ؟کراچی میں کاروبار کرنا بھی مشکل بنادیا گیا ہےاس لیے لوگ کہتے ہیں کہ ہمیں #بااختیار_کراچی چاہیے
اگر مہنگائی آبنائے ہرمز کی بندش کی وجہ سے ہوئی تو انڈیا اس سے متاثر کیوں نہیں ہوا؟بنگلہ دیش جزوی متاثر اگر وہاں 16 فیصد پٹرول مہنگاہواتو یہاں 61 فیصد کیوں؟مولانا فضل الرحمان نے احتجاج کی کال دے دی
ایک صارف نے 11 یونٹ بجلی کے خرچے جس کا بل 404 روپے آیا جو بہت زیادہ ہے اب حکومت نے ایک فکسڈ چارجز 1688 روپے اس پر لگا دیے پھر اس کے بعد کچھ اور چارجز لگا کر بل 2600 روپے سے بھی زیادہ ک�� دیا
یعنی 400 کے بجلی کے بل کو 2600 بنا دیا یہ کر رہی ہےحکومت یہ گھر گھر کی کہانی ہے
اطہر کاظمی
@dtnoorkhan@Aadiiroy2@realrazidada Sir ji,
Media or Ba asar log is lady k is liye hamdard ban rahy hen k Inka taluq Sindh k ba asar khandan se,
Team in charge yeh hi thi,or inhone Kisi bhi waqt ehalkaron nahi roka na mana kia thapar Marne se,
Ap pori video dekhen🙏