عمران خان نے نواز شریف اور انکی اہلیہ کی بیماری کا مذاق اڑانے کی بجائے انہیں ریلیف دیا ہر سہولت فراہم کی۔ دعا بھی کی۔ اور آج نواز شریف اور اسکی بیٹی کی پارٹی اور انکا سوشل میڈیا عمران خان اور انکی اہلیہ کی بیماری کا مذاق اڑا رہا ہے۔ اللہ رب العزت کسی کو کم ظرف دشمن نہ دے۔
نوازشریف نے کہا مجھے جدہ اور لندن جانے دو عمران کہتا ہے کہ میں پاکستان میں اپنا علاج کروانا چاہتا ہوں یہ میرا بنیادی حق ہے بھگوڑے اور لیڈر میں بنیادی فرق جان کر جئیں
"ہم مارشل لاء کے زمانے میں بھی جیل میں رہے ہیں، آئین معطل تھا، تب بھی ہماری ملاقاتیں ہوتی تھیں۔ شہباز شریف بھی جیل میں رہے ہیں، ان کی ملاقاتیں بھی ہوتی تھیں۔ عمران خان سے ملاقاتیں کروائیں، گھبراتے کیوں ہیں؟"۔ شاہد خاقان عباسی
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
@irfanali69@malik_balo51017@KlasraRauf اور اس کے بعد بنڈ والا زور لگا کر بھی کسی کو اتنا مقبول نہیں کر سکے !! ہیں۔۔۔۔۔۔۔!؟ کتنے لانچ کیے مقابلے میں اور سکینڈل بھی ۔۔۔۔یہ چشمہ واقع ھی بغض کا ھے!!
جے ڈی وینس: "ہم نے ایران کو ہلکا لیا underestimated اور جنگ پر 30 ارب ڈالر جھونک دیے۔ نتیجہ؟ ہم انتخابات ہار گئے۔"
باراک اوباما: "یہ سب کچھ ایک ایسے ایٹم بم کو روکنے کے لیے کیا جو موجود ہی نہیں تھا، اور ایک ایسی آبی گزرہ گاہ کھولنے کے لیے کیا جو بند ہی نہیں تھی۔ کیا نکمے نکھٹو losers ہیں۔"
پوری قوم کے سامنے یہ معاملہ رکھنا انتہائی اہم ہے۔ عمران خان صاحب کا بلڈ پریشر ٹھیک نہیں ہونے کو آ رہا۔ لیکن جو پرسوں کی میٹنگ میں عمران خان صاحب نے بات بتائی ہے وہ انتہائی باعث تشویش ہے۔ ان کا بلڈ پریشر اس کی جو اونچی سطح ہے وہ 192 تک گئی ہے اور یہ تسلسل سے ہو رہا ہے۔ اس سے خدشہ پیدا ہوتا ہے کہ ان کو کیا کھلایا جا رہا ہے ان کو کیا دوائی دی جا رہی ہے ان کی کیا نگہداشت ہو رہی ہے۔ اور یہ نظام کا اصرار ہے کہ ان کے جو ذاتی معالجین ہیں جو 40 سال سے ان کی نگہداشت کر رہے ہیں ان کو ان تک رسائی نہیں دی جا رہی۔ اس سے کچھ کچھ شبہات نہیں بلکہ یقین پیدا ہوتا ہے کہ کچھ ٹھیک نہیں ہے۔
عمران خان کی جان کی حفاظت ہم سب کا فریضہ ہے پوری قوم کا فریضہ ہے۔ یہ بات میں بڑی وضاحت سے قوم کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں کہ عمران خان صاحب کی جان کو اس وقت خطرہ ہے۔
سلمان اکرم راجا
@salmanAraja
#MunirWillBeTheKiller
عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے
سابق وزیراعظم عمران خان کے بیٹوں کی LBC سے انٹرویو کے دوران عالمی رہنماؤں سے ہنگامی اپیل!
قاسم خان @Kasim_Khan_1999 نے اڈیالہ جیل میں قید تنہائی کی ہولناک تفصیلات بتا دیں - خطرناک حد تک بلڈ پریشر کا بڑھنا اور دل کی دھڑکن کا تیز ہونا!
"یہ ہائی بلڈ پریشر معمول کی بات نہیں، یہ اس تنہائی کا براہ راست نتیجہ ہے"
7 ماہ سے وکیل تک سے ملنے نہیں دیا جا رہا - کیا یہ انصاف ہے؟
بہن اور بیٹا سنگین صورتحال کی طرف اشارہ کررہے ہیں۔ سیاسی وارث پراعتماد اور پرجوش جیسی بکواس کررہے ہیں۔ قاتلوں کو جپھیاں ڈال رہے ہیں۔ اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں۔ پختونخواہ میں حکومت بنانے کا خواب آیا تو اوپر تلے کور کمیٹی کے اجلاس ہوگئے ، صحت اور قید تنہائی پر ایک بھی نہیں ہوا۔
یہ ہائی بلڈ پریشر معمول کی بات نہیں، بلکہ قید تنہائی کا براہِ راست نتیجہ ہے۔ اگر انہیں جلد رہا نہ کیا گیا تو وہ اسی کوٹھڑی میں دم توڑ دیں گے۔ اور ان کا قاتل عاصم منیر ہو گا۔ قاسم خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@Kasim_Khan_1999#ImranKhan
🚨عمران خان کا سلمان صفدر سے ملاقات سے ایک دن پہلے بلڈ پریشر 192 تک بڑھ جانا بہت خوفناک تھا شائید انتظامیہ عمران خان کی صحت کی صورتحال بھانپ گئی ہے اس لیے انہوں نے کسی بھی Collapse سے پہلے ایک ملاقات کروانا ضروری سمجھا۔
عمران ریاض خان @ImranRiazKhan
عمران خان کی ہمشیرہ روبینہ خان کا وہ بیان، جو انہوں نے 2 نومبر کو @ImranKhanPTI سے وکیل کی ملاقات کے بعد جاری کیا، انتہائی تشویشناک ہے۔
عمران خان نے اپنے وکیل کو بتایا کہ ایک روز قبل ان کا بلڈ پریشر بڑھ کر 192 تک پہنچ گیا تھا۔ یہ سات ماہ بعد وکیل سے پہلی ملاقات تھی۔ وکیل تک رسائی ہر قیدی کا بنیادی حق ہے، کوئی احسان نہیں جسے دیا جائے یا روک لیا جائے۔ اتنے طویل وقفے اور قیدی کی حالت کے بارے میں شفافیت کے فقدان سے وہ خدشات مزید گہرے ہوتے ہیں جن کا اظہار اب ان کے اہلِ خانہ کر رہے ہیں۔
عمران خان تین سال سے زائد عرصے سے قید ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے ورکنگ گروپ برائے من مانی حراست نے ان کی حراست کو غیر قانونی اور من مانی قرار دیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے ماہرین ان کی تنہائی اور قید کے حالات پر تشویش کا اظہار کر چکے ہیں، اور ایمنسٹی انٹرنیشنل بھی ان کی حراست اور ان کے ساتھ سلوک کے خلاف آواز اٹھا چکی ہے۔
میں فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ان کے ساتھیوں کی، جن کے ہاتھ میں اختیارات کی باگ ڈور ہے، شدید مذمت کرتا ہوں۔ عمران خان مکمل طور پر عاصم منیر کی تحویل میں ہیں۔ ان کے علاج، وکلاء اور اہلِ خانہ سے ملاقاتوں کے ہر فیصلے کی ذمہ داری انہی پر عائد ہوتی ہے۔ وہ اس ذمہ داری سے بچ نہیں سکتے۔ اگر دورانِ حراست عمران خان کو کچھ ہوا تو اس کی براہِ راست ذمہ داری عاصم منیر پر ہو گی۔
میں فوری اور آزادانہ طبی علاج، وکلاء اور اہلِ خانہ سے باقاعدہ ملاقاتوں کی اجازت، اور ان کی اصل صحت کی شفاف تفصیلات سامنے لانے کا مطالبہ کرتا ہوں۔ میں اقوامِ متحدہ، ایمنسٹی انٹرنیشنل اور انسانی حقوق کی بات کرنے والی ہر حکومت سے بھی اپیل کرتا ہوں کہ وہ اب آزادانہ طبی رسائی کے لیے دباؤ ڈالیں۔ ایک قیدی کی بگڑتی ہوئی صحت پر خاموشی ایک انتخاب ہے، اور تاریخ اس کا فیصلہ ضرور کرے گی۔
آج 3 نومبر کا دن اس لحاظ سے بھی اہم ہے کہ آج کے دن 19 برس قبل 2007 کو ڈکٹیٹر مشرف نے ملک میں ایمرجنسی لگائی تھی
19 برس بعد وہی کام 11 اکتوبر کو سیاسی جماعتوں نون لیگ پیپلزپارٹی نے خیبرپختونخواہ میں ایمرجنسی لگا کر کیا
ٹک ٹاکر پتلو نے بیرئیر تھوڑا ہی ہٹانے کی کوشش کی ہے کہ اس پر دہشتگردی کا مقدمہ بنے ۔۔۔۔ جو لوگ بھگدڑ میں زندگی کی بازی ہار گئے (وہ کہہ سکتے ہیں) ان کی موت کا وقت مقرر تھا پتلو ضمانت قبل از گرفتاری کرا کے (لین دین کرکے) لواحقین کے ساتھ صلح کر لے گا ضمانت کنفرم معاملہ ختم ہو جائے گا ۔ ۔ اتنی ساری بات ہے
— معافی —
یہ محبت کی شادی تھی۔ لاہور میں قیام تھا۔ بیوی کا مائیکہ پشاور تھا۔ یہ ان دنوں کی بات ہے جب ڈائیوو بس سروس کا آغاز ہو چکا تھا اور بٹن والے موبائل فون آ چکے تھے۔
شادی کے کچھ عرصہ بعد ہی ہم دونوں میں ایک معمولی سا جھگڑا ہو گیا۔ غلطی بھی اس کی تھی، اور روٹھ بھی وہی گئی۔
میں غصے کا تیز آدمی ہوں، چنانچہ میں نے فون ملائے بغیر دکھاوے کیلئے کچھ بٹن دبا کر فون کان سے لگایا، اور پوچھا کہ آپ ڈائیوو سے بول رہے ہیں۔ پھر کہا کہ پشاور کیلئے سائرہ نعیم کے نام پر ایک سیٹ بک کریں۔ غصہ زیادہ تھا، اس لیے نام کی فوراً تصحیح کروائی کہ سائرہ نعیم مت لکھو، سائرہ زمان لکھو۔ (شادی سے پہلے اس کا نام یہی تھا)۔ 😂
میں اس جھوٹ موٹ کی کال کو جلد ختم کرنا چاہتا تھا۔ خدشہ یہ تھا کہ اس دوران میں اگر کسی کی سچ مچ کال آ گئی تو فون کی گھنٹی بجنے سے، اس جعلی کال کا پول کھل جائے گا۔ بدقسمتی سے ایسا ہی ہوا۔ گھنٹی بج اٹھی۔ میری اوپر کی سانس اوپر اور نیچے کی نیچے رہ گئی۔ میں ہکا بکا فون کو دیکھنے لگا۔ میرا فریب آشکار ہو چکا تھا۔
وہ منہ دوسری طرف کر کے بیٹھی سب سن رہی تھی، گھنٹی بجنے پر وہ اچانک میری طرف مڑی، اس نے مجھے حیران نظروں سے، اور میں نے اسے پریشان نظروں سے دیکھا، میری پریشانی ندامت میں، اور اس کی حیرانی غصے میں بدلتی گئی۔ بس پھر کیا تھا، اس نے سارے تکیوں کی روئی مجھ پر نکال دی۔ خود کو بچاتے ہوئے میرے شرمندہ قہقہے اور اس کے حملے ہماری صلح پر منتج ہوئے۔
اس واقعے کے بعد ہم نے ایک اصول طے کیا کہ "آئیندہ جھگڑے میں جس کی غلطی نہیں ہو گی، وہ معذرت کرے گا"۔
چنانچہ پچھلی دو تین دہائیوں سے میں ہی معافی مانگتا آ رہا ہوں۔
نعیم ضرار