@malik_balo51017@KlasraRauf شاید آپ کو درست تارہخی حقائق معلوم نہیں کہ کس طرح اسٹبلشمنٹ نے سپریم کورٹ سے لے کر میڈیا تک اور بیوروکریسی سے لے کر مذہبی اور چھوٹی سیاسی جماعتوں اور بڑے بڑے بزنس ٹائیکون تک کو عمران نیازی کو اقتدار تک پہنچانے کے لیے جھونک دیا اور اس کا اعلانیہ اعتراف بھی کیا ۔
@naddiyyaathar میرے خیال میں ن لیگ ، فیلڈ مارشل اور ان کی فی الحال مختصر سی ٹیم ، مل کر بہت تدبر اور احتیاط کے ساتھ وطن عزیز کو اس 80 سالہ دلدل سے نکالنے کی کوشش کر رہںے ہیں جس کے ثمرات کچھ عرصہ بعد ہمیں دیکھمے کو مل سکتے ہیں ۔
@naddiyyaathar پاکستانی عدلیہ کے جج ، اس بے نتھے سانڈ کی طرح ہیں جو خود تو ہر چیز کو تہس نہس کر کے رکھ دیتا ہںے لیکن اپنی پیٹھ پر کسی کو ہاتھ تک رکھنے نہیں دیتا ۔
جب تک ان کو نکیل نہیں ڈالی جاتی اس معاشرے سے گند کا صفایا ممکن نہیں ۔
@naddiyyaathar میں نے غالباً نوے کء اوائل میں کالم پڑھنا شروع کیے اسی وقت حامد میر نے بھی کالم لکھنا شروع کیے لیکن نجانے کیوں مجھے اس کے عنوان کالم کمان سے ہںی اس کی متکبر سی ذہنیت محسوس ہںوئی ، اس کے باوجود میں نے جب بھی اس کالم پڑھا ، کبھی اس سے متاثر نہ ہںوسکا ۔ ہمیشہ مشکوک کردار ہی لگا ۔
@mohsin1876@KeepsamM اور خیبر پختونخواہ میں کوہستان کے صرف ایک ضلع میں ابتدائی طور پر پکڑی جانے والی کرپشن ہںی چالیس ارب کی ہے جس کی تصدیق kpk اسمبلی کے اسپیکر نے اجلاس کے دوران کی ، لیکن جہلاء کو سینکڑوں ارب کی ثابت شدہ کرپشن سے زیادہ تکلیف پنجاب کے جہاز کی شکل میں بننے والے بیس پچیس سالہ اثاثے کی ہ
@UrduVirsa بارہا کہہ تو دیا ، اب وہ نہیں لوٹے گا
جس کے لوٹ آنے کا امکان لیے بیٹھے ہںو
اس نے رکھا ہںی نہیں عہدِ محبت کا بھرم
تم کیوں ٹوٹے ہںوئے پیمان لیے بیٹھے ہںو
عرفان