عقیدۂ ختمِ نبوت اسلام کا کلیدی عقیدہ رہا ہے۔ اس کا عارضی اور لمحاتی تعطل بھی دین کی روح کو سبوتاژ کر دیتا ہے۔ یہی سبب ہے کہ قرآن حکیم نے نہ صرف اس عقیدے کو تمام تر ابہامات و اشکالات سے پاک کر دیا ہے۔
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
مسلمانو! اپنی قسمت پر ناز کرو شکر کرو، خوشی مناؤ کہ روئے زمین پر اللہ تعالیٰ کی سب سے بڑی نعمت ہمیں نصیب ہوئی۔جو بھی اس نعمت سے جتنا جڑتا ہے وہ اسی قدر اللہ تعالیٰ کا قرب پاتا ہے۔
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
حضورﷺ سے وفاداری کا دروازہ کھلا ہے۔ حضورﷺ کے دین پر فدا ہو کر حضورﷺ کو خوش کرنے کا دروازہ کھلا ہے۔ حضورﷺ کے دشمنوں پر قہر بن کے گرنے کا دروازہ کھلا ہے۔
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
مدینہ پاک کی طرف سے خوشبو آرہی ہے۔ گنبد خضریٰ سے انوارات کے بادل اٹھ رہے ہیں۔ آؤ! اپنے محبوبﷺ سے اپنا تعلق مضبوط کریں۔یہی کامیابی کی ضمانت ہے۔
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
حضورﷺ کی محبت کا دروازہ کھلا ہے۔ حضورﷺ کی غلامی کا دروازہ کھلا ہے۔حضورﷺ کے عشق کا دروازہ کھلا ہے۔ حضورﷺ کی اتباع کا دروازہ کھلا ہے۔
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
7 ستمبر 1974ء پاکستان کی آئینی تاریخ کا ایک اہم دن ہے۔ اس روز قومی اسمبلی نے آئینی ترمیم کے ذریعے قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا. یہ فیصلہ طویل عوامی و سیاسی جدوجہد کے بعد سامنے آیا۔
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
1953ء میں مسلمانانِ پاکستان نے تحریکِ تحفظِ ختمِ نبوت کا آغاز کیا.امیرِ شریعت سید عطا اللہ شاہ بخاری سمیت کئی جید علماء اور رہنماؤں نے اس تحریک کی قیادت کی۔یہ جدوجہد بالآخر 7 ستمبر 1974ء کے تاریخی فیصلے پر منتج ہوئی۔
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
مسئلۂ قادیانیت پر سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ نے قلم اور تقریر کے ذریعے عوام اور اہلِ علم کو متوجہ کیا۔ ان کا رسالہ "مسئلہ قادیانیت" اس موضوع پر ایک اہم علمی کاوش تھا۔
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood