میری ہدایات پر قومی اسمبلی کی جانب سے بھیجوایاگیا خفیہ سیل شدہ مراسلہ جس میں واضح طور پر لکھاہواہے کہ عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو معافی وگرنہ پاکستان کو سنگین نتائج کاسامناہوگا چیف جسٹس سپریم کورٹ آفس کو موصول ہوگیاہے، معزز عدالت عالیہ سےمیمو گیٹ طرز کمیشن بناکر انکوائری کی امیدہے۔