ان منحوس شکلوں کو اتنا وائرل کریں کہ ان کے ماں باپ۔منہ چھپاتے پھریں🤬
جھنگ ایشال فاطمہ کیس
خصوصی رپورٹ کے مطابق
17/18 سالہ ایشال فاطمہ سلطان کالونی سے اغوا کے بعد قتل ہوئی۔
خلیل الرحمان نامی لڑکا فرسٹ ائیر کی طالبہ کو لے گیا۔
لڑکی کو خلیل حسیب خان نامی شخص کی قریبی عزیزہ کے گھر لے جایا گیا۔ گھر میں امیش جوگی اور حسن کوڑیانہ کو بھی بلایا گیا۔
سب نے مل کر لڑکی کو ڈانسنگ گولیاں اور نشہ آور ادویات دیں۔
بچی کی حالت غیر ہوئی، 2 دن تک ٹیکے لگاتے رہے مگر حالت نہ سنبھلی۔ حالت بگڑنے پر حسن اور امیش لڑکی کو مقامی ہسپتال چھوڑ گئے۔
خلیل گاڑی میں باہر بیٹھا رہا، تھوڑی دیر بعد لڑکی انتقال کر گئی۔ والد کی FIR کے بعد CCD اور پولیس متحرک ہوئی۔ سب انسپکٹر ملک علی رضا CCD اور پوری ٹیم ۔انچارج اسد دھولکہ، انسپکٹر حافظ عثمان ہراج ریڈ کر رہے ہیں۔
ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن ذیشان حیدر سیال نے گاڑی برآمد کی۔
تمام ملزم گرفتار کرلئے گئے
زندگی بدل گئی بابا !
شاید میرے حصے کی بہار آگی ہے
پھول ہر طرف کھلکھلا رہے ہیں اور کچھ کھلنے کو بیتاب ہیں لیکن میرے دل کی ننھی کلی آج بھی آپ کی خوشبو تلاش کرتی ہے ۔ عید مبارک
فی امان اللہ
شب و روز بدل سکتے ہیں
زندگی نیے موڑ لے سکتی ہے
کچھ خوبصورت رنگ وجود کو رنگین بنا سکتے ہیں
چند ادھورے خواب ماضی میں کھو سکتے ہیں
اور حال ٹھنڈی ہوا کے جھونکے کی طرح روح کو سرشار کر سکتا ہے
بابا !!!
یہ سب ہو سکتا ہے
بس اس دل میں جو آپ کا مقام ہے وہ نہیں بدل سکتا 🖤
Hey Immy! میں نہیں سمجھ سکتا تمھارے ملک کی سیاست ، لیکن میں تمھیں اچھی طرح جانتا ہوں پلیز جلدی سے ٹھیک ہو جاؤ ۔
سابق انگلش آل راونڈر اور لیجنڈری کرکٹر ای این بوتھم
نے کچھ کہا بھی نہیں اور سب کہہ دیا ۔🙌🏻
ادارہ دنیا میں نام کما رہا 🤧