@ImranKhanPTI@Asad_Umar see this
😢
@Taimursaleemjagra کی جانب سے دی گئی افطار پارٹی میں کورونا ایس او پیز پر مکمل عمل درامد کیا گیا۔۔۔ریسٹورنٹس میں انڈور اور آوٹ ڈور سروس پر
پابندی کا بھی مکمل خیال رکھا گیا۔۔۔۔۔
محلے میں کچرے سے ملنے والے چند افراد کے علاوہ پوری قوم کی دعائیں @ImranKhanPTI کے ساتھ ہیں. اللہ جلد صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے
آمین
#GetWellSoonSkipper
میرے کپتان! تیرے ٹکٹ ہولڈرز، ایم پی ایز اور ایم این ایز ضمیرفروش ہوسکتے ہیں،لیکن تیرےورکرز، تیرے ٹائیگرز تیرے ساتھ ہمیشہ کھڑے تھے، اور ہمیشہ کھڑے رہینگے۔ ان شاء اللہ
#StandWithImranKhan
@PervezKhattakPK نوشہرہ کی ایک صوبائی سیٹ نہیں سنبھال سکتا😋اور بھڑکیں مارتا ہے کہ اگر میں نہیں چاہتا تو عمران خان کی
حکومت نہیں چلنے دونگا🙄
#elections2021