اہم پیغام
عوام سیلاب زدگان کی امدادی سرگرمیوں ان کے ناشتہ, کھانے, پینے کی اشیاء, خیمے, ادویات میڈیکل ضروریات میں بھرپور تعاون کریں.... سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری بھائی کی عوام سے درد مندانہ اپیل
#اہلسنت_خدمت_فاؤنڈیشن#JoinPST#HelpWithFGRF
سربراہ پاکستان سنی تحریک
چئیرمین اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن
جناب محمد ثروت اعجاز قادری بھائی کی خصوصی ہدایت پر
نیو کراچی ps.125 گودھرا سیکٹر میں مین یو پی مور پر سیلاب ذدگان کے حوالے سے امدادی کیمپ لگایا گیا
#اہلسنت_خدمت_فاؤنڈیشن#JoinPST#HelpwithFRGF@SarwatEjaz
*جاگو سنیوں جاگو*
*اب سنیوں پہچان لو ایسے چہرے جو سنیوں ناموس رسالتﷺ اور ناموس صحابہؑ کرام علیہ رضوان کے محافظ تو کہتے خود کو نہیں تھکتے مگر جب ناموس صحابہ کرام علیہ کا مسئلہ آتا ہے تو یہ اپنے بلوں جاکر چھپ جاتے ہیں
@SarwatEjaz@DrJalaliTLY@JOINPSTHYD