اٹلی کی وزیراعظم ایک سنگل مدر ہیں وہ اپنی بیٹی کو مجبور ہو کر سرکاری جہاز پر لے گئی بیٹی منہ چھپا رہی ہے کیمروں سے۔۔۔مریم نواز 10ارب کے جہاز پر اپنی بیٹی کی سہیلیوں کی نوکرانیوں کو بھی لے گئی اور فخر سے بیگ اٹھانے والے ویڈیوز بناتی رہیں۔
کسی باشعور معاشرے میں ایسے کرمنل مائینڈ کے بندے کو جیل یا پاگل خانے بھیجا جاتا جبکہ یہاں آئی جی لگا دیا جاتا ہے ! نیپال ، بنگلہ دیش میں عوام وزیر اعظم کے گھر گھس جاتے ہیں کوئی گولی نہیں چلتی ! پاکستان میں سڑک پر کھڑے لوگوں کو گولی مار دی جاتی ہے !
گلگت بلتستان
ووٹ پی ٹی آئی کو ہی پڑے گا
کرنے والے آپکا ووٹ چوری بھی کرنے آئینگے
اصل امتحان یہ ہے کہ آپ اپنا ووٹ بچا پاتے ہیں کہ نہیں۔
آپ کے پاس دو راستے ہیں
1:ووٹ ڈالیں اور گھر جائیں کل شور مچا دئجیے گا کہ ووٹ چوری ہو گیا
2: ووٹ ڈالیں،پہرہ دیں
کوئی آئے تو مزاحمت زندہ باد۔