@ItsMeMyselfI__@KhurramShahzPK European Americans apnay favourite singers actors actresses ko dekh kar bayhosh ho jayen tou headline lagatay hain "superfan fainted"
Hamara bacha karay tou mentally unstable.
S T F U you zehni ghulam.
(ایس آئی ایف سی) کے اجلاس میں دوسری بار وزیرآعلی KPK کو شرکت کی دعوت نہیں گئ اس طرح سے ایکبار پھر عالمی ایجنڈے کے تحت مشرقی پاکستان کی تاریخ دہرائی جارہی پہلے ہی صوبوں کی تقسیم اور شناخت لسانی بنیاد پر ہے اس قسم کے اقدامات واضح کرتے ہیں کہ جان بوجھ کر صوبوں کو بغاوت کی راہ پر ڈالا جارہا ہے
میں اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کرنا چاہوں گی کہ ان سے انکل نما نامعلوم کھسرے تو نہ پکڑے جا سکے
لیکن۔ انہوں نے کامیابی سے PTI دفتر کے واش روم فتح کرتے ہوئے مسمار کر کے اپنی جواں مردی کی نئی تاریخ رقم کر دی👏👏
Watch Complete Video:👇
https://t.co/wXprhZunjF
گزشتہ رات میرے گھر پولیس نے چھاپہ مارا۔ میرے والدین گھر میں اکیلے تھے اور مقصد انھیں ہراساں کرنا تھا۔ میرے دو ملازم بھی گرفتار کر لئے۔ میں ایسی حرکتوں سے نا ڈرنے والا ہوں نا جھکنے والا۔ اس ملک میں عوام کی حکمرانی ہی ہو گی اور فسطائیت کی نحوست اپنے آخری سانسوں پر ہے۔
سرمایہ کاری میں اضافے کے نام پر غیر آئینی SIFC بنا کر ، سرمایہ کاری کی شرح 50 سال کی کم ترین سطح پر لانے کے سنگین دھوکے پر کب معافی مانگی جائے گی قوم سے؟
اللہ جمعہ کی اذان کے بعد تجارت کو حرام قرار دیتا ہے اور مریم نواز کی پنجاب حکومت کی آرٹس کونسلُ اپنا پہلا مقابلہ موسیقی ٹھیک ایک بجے نماز جمعہ کے وقت اٹک شہر میں منعقد کر رہی ہے۔ اللہ نے بستیوں پر عذاب کی نشانی بتائی ہے کہ اس کے بڑے اللہ کی اعلانیہ نافرمانیاںُ کرنے لگتے ہیں
BIG BREAKING
گجرات میں الیکشن کمیشن کا عملہ PTI کے مخالف امیدوار کی مدد کرتا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔
عوام ووٹ ڈالنے پہنچی تو پہلے ہی عمران خان کے مخالف امیدوار کے انتخابی نشان پر ٹھپے لگے ہوئے تھے۔
اس سب بدمعاشی کے باوجود عوام بھرپور مقابلہ کر رہی ہے۔
کچے کے ڈاکوؤں کے پکے سہولت کار اس وقت پنجاب اور سندھ میں اقتدار میں ہیں جو سالہا سال سے اپنے پیٹی بھائیوں کیخلاف "آپریشن" کے نام پر قومی خزانے اور کچے کے ڈاکوؤں سے اپنا کمیشن لیکر ڈبل پیسے بنا رہے ہیں۔
ملک میں دو ماہ سے ایکس یعنی ٹوئٹر بند ہے، ایک طرف حکومت عدالت کو بتارہی ہے، قومی سلامتی کا مسئلہ ہے، اسلیے سروس بند کی ہے، دوسری جانب حکومتی وزرا، قانون نافذ کرنے والے اداروں سمیت پوری حکومت مسلسل ٹوئٹس بھی کر رہے ہیں۔دنیا ہنس رہی ہے، ایکس والے بھی پوچھ رہے ہیں۔ #سوالنامہ
ایک کے بعد ایک بے عزتی کی خبر پاکستان کے بارے میں۔۔۔۔۔۔۔
آئ ایم نے پاکستان کو جنگ زدہ ممالک میں شامل کردیا۔ شام۔ سُوڈان۔ سومالیہ۔ یمن اور پاکستان ایک ہی فہرست میں شامل۔
ہے کوئ غیرت مند اس حکومت میں جو احتجاجی بیان دے ؟ ہمارے پاس کونسی جنگ ہے https://t.co/k2B9XqdWBe
سب سے بڑا فرق 2018 اور 2023/24 میں یہ ہے
کہ
کیا کسی نے خواجہ آصف کی بیوی/والدہ کی عزت پر ہاتھ ڈالا تھا تاکہ وہ ن لیگ چھوڑ دے ؟؟
رانا ثنا کے بچے اٹھا کر لے گئے ہوں کہ پریس کانفرنس کرے ؟؟
احسن اقبال، رانا تنویر، ملک احمد کسی اینکر کے گھر سے برآمد ہوئے ہوں ؟
آئی ایس آئی ایک بار پھر الیکشن سے پہلے دھاندلی میں مصروف ہے لیکن اس بار ایک اور آفیسر نے خوف کا بت توڑتے ہوئے سب بتا دیا ہے یہ ملک جسے جنگلستان بنا دیا گیا ہے ایسے مزید نہیں چل سکتا اداروں کو سیاست چھوڑنی پڑے گی ورنہ تباہی ہی تباہی ہے!!
اللہ تعالیٰ یہ مفت سہولت ان تمام ظالموں کے پسماندگاں کو حاصل کرنے کی توفیق عطا فرما جنہوں نے کلمہ گو مسلمان شہریوں کو ریاستی تشدد سے شہید کیا، لاپتہ کیا ، ان کے گھر اجاڑے اور اس ملک کی دولت لوٹ کر بیرون ملک اپنی جائدادیں بنائیں
عوام نے عمران خان کے حق میں ببانگ دہل فیصلہ دیا۔ 🔥🔥
الیکشن 8 فروری، 2024 کو دھاندلی کر کے عمران خان سے دو تہائی اکثریت چھیننے والے عوام کے اس سمندر کو عمران خان سے کیسے الگ کریں گے؟
کل بروز الیکشن موباٸل سروس بند رہےگی جہاں جہاں پی ٹی آٸی کے کیمپ لگیں وہاں رہنے والے رہاٸشی اپنے واٸی فاٸی ڈیواٸس کا پاسورڈ ۔ کیمپ انچارج سے شٸیر کریں۔ یا اسے اوپن کردیں ایک دن کے لیئے ، اس میسیج کو تمام جگہ واٸرل کردیں ۔
اور فارم 45 سب لازمی حاصل کریں ،
دوسرا صبح سے آر او آفس میں اپنے وکلا کو امیدوار پہلے سے بھیج دیں تاکہ وہ رزلٹ بدلنے نا دیں اور فارم 47 لے کر ہی آئیں۔۔ تو ہماری جیت ہے کیونکہ یہ لڑائی مافیا اور اسکے سہولت کاروں سے
نکلو پاکستان کی خاطر
نکلو عمران خان کی خاطر
کیونکہ تم۔نکلو گے تو عمران خان نکلے گا
@PTIofficial@PTIKarachi_
#ReleaseImranKhan
#BiElection2024
#BiElection
تازہ ترین اطلاعات——ضمنی الیکشن پی ٹی آئی تمام سیٹوں سے بڑے مارجن کےُساتھ جیت رہی ہے!!!
وفاق اور پنجاب کی انتظامیہ، الیکشن کمیشن اور بڑے بھائی پریشان کہ لوگوں کو ووٹ ڈالنے سے روک نہی سکتے، پولنگ اسٹیشن میں دھاندلی مشکل ہے تو کیا کیا جائے؟
فارم 45 اور 47 پر پوری توجہ دیں، دستخط اور تصدیق شدہ فارم حاصل کیے بغیر پولنگ اسٹیشن مت چھڑیں- فارم 45 کی سکین کاپیاں جہاں ووٹس آیپ پر رکھیں، شئیر کریں وہاں فوٹو کاپیاں بھی ہونی چائیں-
موبایل سروس پھر بند رکھی جائے گی!!
“باجوڑ سول کالونی خار میں جو واقعہ ہوا ہے آئی ایس آئی کے چار بندوں نے سول کالونی میں ایک کلرک حضرت اللّٰہ پر حملہ کیا ہے اور ان کو شدید زخمی کیا ہے، یہ حملہ صرف ایک کلرک پر نہیں پورے باجوڑ پر حملہ ہے
ہم کسی کو بھی ضلع باجوڑ میں امن خراب نہیں کریں دینگے، ڈپٹی کمشنر اگر نہیں پوچھ سکتا تو ہم بحیثیت باجوڑ قوم ان سے پوچھیں گے، ہم نے ضلع باجوڑ میں امن قائم کرنے کیلئے بہت سی قربانیاں دی ہے، ان لوگوں کا کام سیکورٹی کا ہے نہ کہ الیکشن ڈیوٹیوں میں بے جا
مداخلت کرنے کا” - تحریک انصاف کے MPA انور زیب خان کا باجوڑ واقعہ پر بیان
حسّان نیازی اور عباد فاروق،جن پر غیرآئینی طور پر ایک فوجی عدالت میں مقدمہ چلایاگیا اور جو سزا/فیصلےکےمنتظر تھے،کے انہی لوگوں، جنہوں نے 9 مئی کے فالس فلیگ آپریشن کی منصوبہ بندی کی اور سی سی ٹی وی کی تمام ریکارڈنگز/فوٹیجز چرائیں، کے ہاتھوں اغوا پر نہایت تشویش میں مبتلا ہوں۔
فوجی عدالتوں سےمتعلق مقدمات کی سماعت کرنےوالا سپریم کورٹ کا بنچ جنگل پاکستان میں رائج جنگل کے اس قانون کا فوری نوٹس لے۔