🏴 غلط راستہ اختیار نہ کرو 🏴
🔷 امام حسین علیه السلام
📜 جو اللہ کی معصیت کے ذریعہ کسی مقصد تک پہنچنا چاہتا ہے اس کی امیدیں ختم ہوجاتی ہیں اور جس چیز کا اسے خوف ہوتا ہے وہ اس میں جلدی مبتلا ہو جاتا ہے۔
📚 اصول کافی، ج2 ، ص 373
اے جوان ۔۔۔۔۔! یہ وقت نامحرم سے گفتگو کرنے کا نہیں ہے۔۔۔۔۔ اپنے وقت کے امام (عج) سے باتیں کرو۔۔۔۔۔۔ 🌺 اپنا دل کا حال انکو سناؤ۔۔۔،۔۔۔۔❤️ اپنی خلوت کو پاک و پاکیزہ رکھو ۔۔۔۔ 🌺 پھر انکا تمہاری زندگی میں لطف و کرم دیکھنا۔۔۔۔۔۔۔۔❤️
صدیق اکبر امام المتقین امیر المؤمنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام
"جس شخص کی اُمید اللہ سے ہوتی ہے وہ اپنی اُمید کو پالیتا ہے"💚
اقوالِ علی صفحہ نمبر ٦٣