ضلِ شاہ ایک دیوانہ تھا، اس کو بےدردی سے قتل کیا گیا اور قتل کر کے سڑک پر اسکی لاش پھینکی گی، کون اپنے لوگوں کے ساتھ ایسا کرتا ہے، جرم کیا تھا، سارے لوگ اسے پسند کرتے تھے، وہ ایسا انسان تھا جو کسی کا کچھ بگاڑ ہی نہیں سکتا تھا۔@ImranKhanPTI#Fascist_PDM
27 جولائی کو اللہ پاک نے ہمیں سرخرو کیا تھا اور @ChParvezElahi کو سی ایم بنایا تھا۔ اس دن کے بعد سے ہم بونس پہ چل رہے ہیں ۔ہم اپنے وعدے پہ قائم ہیں۔ جس دن PM @ImranKhanPTI نے کہا اسی وقت انشاءاللہ پنجاب اسمبلی توڑ دی جائے گی۔
ایسا لگتا ہے یہ ملک نہیں ہم جہنم میں رہ رہے ہیں اللہ غارت کرے انہیں جنہوں نے میرے ارشد کو نشانہ بنایا اللہ تباہ برباد کردے انہیں جنہوں نے لانگ مارچ کے شرکا کو نشانہ بنایا
اللہ بےشک تو قہار و جبار ہے
from day one I said poor selection ub is cheez ki responsibility kon le ga I think it's time to get rid of so called chairman jo pcb ka khuda bana hwa hai and so called chief selector.
فیصل واوڈا نے آج کی پریس کانفرنس کے بعد اپنی سیاست دفن کر لی ہے۔ یہ عوام کو ڈرانے آیا تھا تا کہ کوئی بھی عمران خان کے ساتھ نا نکلے۔
اس ٹویٹ پر پانچ ہزار ری ٹویٹس چاہیے جلد۔
#فیصل_واوڈا_رانگ_نمبر
یااللّه جل جلالہ اپنے پیارے حبیب پاک ﷺ کے صدقے عمران خان کی حفاظت فرما اورہر مشکل کو آسان فرما اور کامیاب کر کیونکہ خان کی کامیابی پاکستان کی کامیابی ھے