@JimmyVirkk اکتوبر کے الیکشن میں نتن یاہو ہار رہا ہے اس کے باوجود بھی یہ اس سے گلے مل رہے ہیں اور وہ عربوں کے پاس اس لیے ایا ہے کہ اسرائیل میں موجود عربوں کے ووٹ حاصل کر سکے۔
@HarmeetSinghPk جب غزہ میں قتل عام ہو رہا تھا فلسطینی اتھارٹی چین کی بانسری بجا رہی تھی غزہ کے بعد پھر اسرائیلی کتے فلسطینی اتھارٹی کی طرف چل پڑے تو پھر اس کو بھی بات چیت یاد اگئی اب بیٹھا ہے سب شیطانوں کے ساتھ
@BalochNadir5 چین جنگ نہیں چاہتا لیکن امریکہ جنگ چاہتا ہے اور وہ کرے گا وہ اس وہ bully ہے جو تنگ کرتا رہے گا انگلیاں مارتا رہے گا چین کب تک بچ کے بھاگتا رہے گا؟
@ASY53 strategic retreat
یا ٹرک کی بتی پھر کسی نے کوئی گولی دی ہے مذاکرات کی باہر انے کی۔ جب تک بہنیں اندر خان صاحب سے نہیں ملتی ان کے منہ سے نہیں سن لیتے باقی سارے بہانے ہیں۔ ڈرپوک نکمے ناکارہ ہیں سب
@saqibbashir156 پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے ابھی خطاب کرنا ہے یو این میں ان کا خطاب نہیں ہوا اس سال کا یہ پچھلے سال کی شاید یا اس سے پچھلے سال کی ویڈیو اور کلپ چل رہے ہیں تصویریں چل رہی ہیں
@ahmadwaraichh کتنا سستا کر دیں گے پانچ روپے؟ ڈیڑھ سو 200 جو لیوی لے رہے ہیں وہ تو نہیں کسی صورت میں کم کریں گے اس سے گورنمنٹ کے شاہانہ خرچے جو چلتے ہیں