جس قیادت کی بنیاد جرات اور واضح سوچ پر ہو، وہ تاریخ کا رخ بدل دیتی ہے۔ سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نے دکھایا ہے کہ اصل عزم اور حوصلہ کیا ہوتا ہے۔ #حافظ_قوم_کا_محافظ
(الحدیث)
نبی کریم (S.A.W) نےفرمایاکہ تم میں سےہر ایک حاکم ہے اور ہر ایک سےاسکی رعیت کے بارے میں سوال ہو گا۔مرد اپنے گھر والوں پر حاکم ہے۔ عورت اپنے شوہر کے گھر اور اس کے بچوں پر حاکم ہے۔ تم میں سے ہر ایک حاکم ہےاور ہرایک سے اس کی رعیت کےبارےمیں سوال ہو گا۔
(Sahih Bukhari #5200)