یہ کس کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے ! ہنگامی ڈیفنس ایکٹ پاس ایوان لرز رہے وزیروں کے ماتھے پر پسینہ ! تم زمین پر خلیفہ بھی بنا دو کسی کو تو بھی اس سونامی کو نہیں روک پاو گے !
راولپنڈی کے گرد و نوا میں پاکستانیوں نے اتش بازی کے مظاہرے شروع کر دیے پوری قوم اپنے شہروں میں نکلے اور شکرانے کے نفل ادا کریں مٹھائیاں بانٹے بتائیں
کہ وہی اس قوم کا لیڈر ہے صرف ایک راستہ چھوڑ کے پورے ملک میں نکلیں
ہم Raw کے ایجنٹ نہیں ہے!!
ہم پاکستانی کرنسی میں چندہ جمع کر رہے ہیں!!
قائد اعظم بابا کی تصویر دیکھ لیں, ہمیں Raw کا ایجنٹ نا کہا جائے!!.
کشمیریوں کا پیغام 🛑
بین الاقوامی صحافی کرسچیئن امان پور سے گفتگو کرتے ہوئے زلفی بخاری کا عمران خان کی 3 سالہ قیدِ تنہائی کے بارے میں اہم بیان۔
اقتدار کے ایوانوں میں خوف کا سبب عمران خان کا عوامی قد و قامت اور قوم کا ان پر غیر متزلزل اعتماد ہے۔
#ناحق_قید_کے_3سال
نورین خان کا خدشہ 🚨
مجھے اتنا پتہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ اندر کچھ ٹھیک نہیں ہو رہا اس لئے یہ ملاقات نہیں کروانے دے رہے ہیں اور کچھ چھپا رہے ہیں۔
یہ لوگ عمران خان کو کھانے میں کچھ بھی دے سکتے ہیں، ہمیں بہت پریشانی ہے
#ImranKhanHealthMatters