آجکل کے بچوں کو زرا ٹوک کے دیکھیں سامنے سے بدتمیزی پر اتر آتے ہیں۔
اب ایسی خدمت گزار اولادیں کہاں ملتی ھیں؟
اللہ ایسی خدمت گزار اولادوں کو جزاۓ خیر عطا فرماۓ آمین.
کوئٹہ سے جبری طور پر لاپتہ فاروق بلوچ سمیت دیگر جبری گمشدہ افرادکے اہل خانہ کی جانب سے فاروق کی بحفاظت بازیابی کامطالبہ کرتےہوئے ڈی سی آفس کوئٹہ کے سامنے دھرنا دو روز سے جاری ہے۔
کوئٹہ میں موجود تمام مکاتب فکرِ کے لوگوں سے درخواست ہے کہ دھرنے میں شرکت کرکے لواحقین کی آواز بنیں۔
#ReleaseFarooqBaloch