پہلے ہی IPPs کی مہنگی کیپیسٹی پیمنٹس کا بوجھ اٹھا رہے تھے، جو نون لیگ کے دور میں ڈالے گئے۔
اب انکشاف ہوا ہے کہ نواز شریف کے دور میں LNG کے معاہدوں میں بھی یہی شرط رکھی گئی گیس آئے یا نہ آئے، ہر حال میں 15 ملین ڈالر دینے ہوں گے! ایاز خان۔
پشاور موڑ کے اتوار بازار میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی، اور دیکھتے ہی دیکھتے پل بھر میں سب کچھ جل کر خاکستر ہو گیا۔ہر سال یہی منظر، ہر سال یہی نقصان، مگر سوال آج بھی اپنی جگہ موجود ہے:
یہ آگ خود لگتی ہے یا لگائی جاتی ہے؟
ؔ2018 میں نواز شریف نے ایک ترک کمپنی کو ایک ہی جھٹکے میں پاکستانی قوم کے ٹیکس کے پیسوں سے 80 ملین ڈالر کا فائدہ پہنچا دیا۔ ایسے تمام منصوبوں کی ٹریل سیدھا وزیرِاعظم ہاؤس تک جاتی تھی۔ ایسے ہی نہیں ان کے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس بن گئے!مالک۔
ایرانی پیٹرول تو دور کی بات ہے اگر کوئی ملک ہمیں سستی زہر دینے پر بھی تیار ہوگیا تو ہڑے لوگ اس پر بھی اربوں بنالیں گے اور عوام کو وہ زہر بھی مہنگی ملے گی۔
کیونکہ سسٹم ہی کرپٹ ہے۔
پیٹرول کی قیمت میں پمپ مالکان کا حصہ شامل ہوتا ہے اس کے باوجود وہ الگ سے ایک روپیہ لے رہے ہیں
وزیر تعلیم پنجاب فرماتے ہیں کہ سکول بیچنے کے بعد ان میں بچوں کی تعداد بڑھ جاتی ہے اب یہ سکینڈل ثابت ہوا کہ پیف پارٹنر سکولوں میں ڈبل اندراج ہے اس میں گھپلا ہے
ان سکول کی انرولمنٹ کا تھرڈ پارٹی آڈٹ بہت ضروری ہے تاکہ اصل حقائق سامنے آئیں
Iranian President arriving in Pakistan and Pakistani Air Force jets are escorting his plane. Islamabad has become the center of global diplomacy in these troubled times.
اگر فری کی بندر بانٹ بند کر دی جائے تو پاکستان کو ترقی کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔
پہلے یہ مفت خوری کم تھی آہستہ آہستہ اس میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
جس گریڈ کو پہلے ایک ہزار سی سی گاڑی دی جاتی تھی اب اسکو دو ہزار سی سی ڈالا دیا جاتا ہے اور ساتھ پروٹوکول کے لیے علیحدہ اور جس کے پاس 1300 سی سی ہوتی تھی اسکو 2700 سی سی فارچونر اور ساتھ 3 ڈالے سکیورٹی کے تو ملک کیسے ترقی کرے گا۔
آج کا ریٹ
ایک بیرل مقدار۔۔۔۔۔159لیٹر
ایک بیرل قیمت۔۔۔۔۔77ڈالر
ایک ڈالر۔۔۔277روپےپاکستانی
77ڈالرز۔۔۔۔21329روپے
قیمت159لیٹرز۔۔21329تقسیم159
134روپےفی لیٹرز
عمران خان کے دور میں 110ڈالر فی بیرل تھا
اور قیمت 140روپے فی لیٹر تھی۔
آج صحافیوں کو زبان پر چھالے پڑے ہیں۔
یہ ہوتی ہے ووٹ کی عزت ، شاید یہ خبر پاکستانیوں کے لئے باعث حیرت ہو، برطانیہ کے مقامی انتخابات میں حکمران جماعت کی شکست کے بعد برطانوی وزیر اعظم نے استعفی دے دیا، نہ انتخابات کے نتائج رکے نہ کوئی اور بحث ہوئی! پارلیمنٹ میں حکمران جماعت کی آج بھی اکثریت ہے ۔
سابق چیئرمین نادرا طارق ملک نے ایک ڈیٹا نکال کر دیا تھا کہ دو ملین لوگ ہر سال باہر جاتے ہیں لیکن ایک روپیہ ٹیکس نہیں دیتے انہیں ہٹا دیا گیا تھا۔ جس کو ہم نے ہٹا دیا تھا، دنیا نے اس کو 25 بہترین دماغوں میں شامل کیا ہے، اس کی تصویر ٹائم اسکوائر پر پاکستانی پرچم کے ساتھ چلتی رہی ! چوہدری منظور
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan