کس قدر وہ شخص ٹوٹا ہوگا جس نے یہ الفاظ کہئے:
"میں نے تمھیں اور تمہاری تمام دی گئی ذہنی اذیتوں کو معاف کر دیا تاکہ ہمیں دوبارہ خدا کے سامنے نہ ملنا پڑے۔"😢
ایک عدالت لگنے والی ہے اس عدالت میں نہ وکیل ہوگا اور نہ آئنی دلائل پھر اعلان ہوگا وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ
اے مجرموں آج تم الگ ہو جاؤ
جس کا قاتل نامعلوم ھو تو اُسکی قاتل ریاست ھوتی ہے
قتل چاہے کینیا میں ھوا ہے لیکن شہری پاکستانی تھا لہذا اگر ریاست ارشد شریف کے قاتلوں کو سامنے نہیں لاتی تو ریاست پاکستان اس میں ملوث سمجھی جائے گی !💔😭😭
#ArshadSharifAHero
موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ منفی کی ہے. معیشت بحالی کیلئے IMF سے ڈیل بہت ضروری ورنہ دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے لیکن حکومت صرف عوام سے قربانی مانگنے کی بجائے بیوروکریٹس کا مفت پیٹرول بھی بند کرے.
سرکاری ملازمین کچھ عرصہ اپنی جیب سے پیٹرول ڈلوا لیں گے تو کوئی قیامت نہیں آئے گی.