مسلم لیگ ن کا مینگورہ سوات میں زبردست عوامی اجتماع۔ @AmirMuqamAM امیر مقام صاحب نے کمال کر دیا۔ سوات کے عوام خیبر پختونخوا میں نئے نظام کے حق میں باہر نکل آئے
@MubashirAZaidi پتہ نہیں پاکستانی یورپ امریکہ جاکر کیوں پاگل ھوجاتے ہے کم ازکم دین کو تو آپنے جگہ رہنے دیں اسکی توہین تو مت کرے
باقی تشریف میں جتنے کیڑے پال سکتے ھوں پالتے رہو
@BBCUrdu ریشتہ داروں کو چاہیے کہ اب چاچا کی شادی کرادیں کسی بیوہ عمر رسیدہ خاتون سے جتنی زندگی باقی ہے کم از کم وہ تو خوشی خوشی گزارے بیچارے نے بےانتہاں غم اور پریشانیاں سہی ہے شادی سے تنہائی بھی ختم ھوجایگی باقی اسکے لیے سب اجنبی ہے
@HamidMirPAK ہم پاکستانی موت کے بعد لوگوں کو عزت دیتے ہے حامد میر جیسے صحافیوں جوکہ پاکستان میں صرف وہ خود ہے اتنی ہی عزت دینی چاہیے جنتی اسکا حق ہے
Love you 🥰 @HamidMirPAK
@RTEUrdu ھدایت اللہ کے ہاتھ میں ہے اور ایسے ویڈیوز پر ہنسنے یا مذاق اڑھانے سے آچھا بندہ آپنے ایمان پر شکر ادا کرے اور دعا کرے کہ اللہ ہمارے خاتمہ ایمان پر کرے
ھدایت نصیب کرے اللہ انکو
اس وقت پاکستان میں اگر کوئی مذاکرات کا ماحول بناسکتا ہے تو وہ ہے فواد چھودری @fawadchaudhry باقی یہ کسی ٹینڈے ٹیپر کا کام نہیں ہے
نوٹ۔کسی بھی سیاسی حریف کے سامنے سرینڈر ہونے سے زیادہ آچھا ہے آپنے فواد کی سنیے بندہ کام کا ہے