اے ایمان والو ! تمہاری دولت اور تمہاری اولاد تمہیں اللہ کی یاد سے غافل نہ کرنے پائیں۔ اور جو لوگ ایسا کریں گے، وہ بڑے گھاٹے کا سودا کرنے والے ہوں گے۔ اور ہم نے تمہیں جو رزق دیا ہے اس میں سے (اللہ کے حکم کے مطابق) خرچ کرلو، قبل اس کے کہ تم میں سے کسی کے پاس موت آجائے تو وہ
١/٣
اگر تم صدقات ظاہر کر کے دو تب بھی اچھا ہے؛ اور اگر ان کو چھپا کر فقراء کو دو تو یہ تمہارے حق میں کہیں بہتر ہے۔ اور اللہ تمہاری برائی��ں کا کفارہ کر دے گا؛ اور اللہ تمہارے تمام کاموں سے پوری طرح باخبر ہے۔
﴿سورۃ البقرۃ ، ۲۷۱﴾
اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو، اور ہر شخص یہ دیکھے کہ اُس نے کل کے لئے کیا آ��ے بھیجا ہے۔ اور اللہ سے ڈرو۔ یقین رکھو کہ جو کچھ تم کرتے ہو، اللہ اُس سے پوری طرح باخبر ہے۔
﴿سورۃ الحشر،۱۸﴾
🚨غزہ میں خاتون ڈاکٹر کی بہادری
اپنی جان کی پروا کئے بغیر گولیوں کی بوچھاڑ میں زخمی کو طبی امداد فراہم کی۔
🔻اس ویڈیو میں آپ جس ناقابل یقین خاتون کو دیکھ رہے ہیں وہ ڈاکٹر #أميرة_العسولي ہیں۔
🔻جب غزہ پر اسرائیل کی جارحیت شروع ہوئی تو ڈاکٹر امیرہ مصر میں تھیں لیکن وہ غزہ واپس آئیں کیونکہ انہوں نے محسوس کیا کہ بطور ڈاکٹر ان کا فرض ہے کہ وہ اپنے لوگوں کے لیے وہاں موجود ہوں۔
🔻اسرائیل نے ان کے گھر پر بمباری کی لیکن بہادر خاتون نے خدمت کا مشن جاری رکھا۔
#Gaza