الجزیرہ ٹی وی بھی عمران خان کی صحت کے متعلق بول پڑا
کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی آنکھ کی بنائی چلی گئ ہے
جبکہ انہیں علاج کی سہولت نہیں دی گئی نا ذاتی معالج کو ملنے دیا
انٹرنیشنل کمیونٹی مسلسل آواز اٹھا رہےہیں!!
پوری دنیا کیں یہ بات ہو رہی ہے,
کہ ریاست پاکستان, اپنے ہی سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد نہیں کروا سکتی!!
پاکستان اسوقت پوری دنیا کے سرمایہ کاروں کی نظر میں ہے, جس ملک میں انصاف نہیں جہاں ہر سپریم کورٹ کے احکامات کو نہیں مانا جاتا, وہاں پر کاروبار کرنا سرمایہ کاری کرنا ناممکن ہے!!
شکریہ کس کا ادا کرے!
کوفہ کے لوگ جانتے تھے کہ حضرت امام حسین راہ حق پر ہیں لیکن یزید کے خوف سے خاموش رہے اور کوفہ کے لوگ رہتی دنیا تک پچھتاتے رہیں گے
عمران خان کے تاریخی الفاظ 💔
عمران خان کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے۔۔آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے لیکن بائیس کروڑ لوگوں کےدلوں کو نہیں خرید سکتے۔۔
اداکارہ شگفتہ اعجاز
خان نے آج مرسی کا ذکر کیا ۔۔۔
مصری صدر محمد مرسی کو تقریباً6 سالہ قید کے دوران اپنے اہلِ خانہ سے صرف3 مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی۔ جیل میں انہیں بنیادی طبی سہولیات اور مناسب علاج تک بھی مطلوبہ رسائی حاصل نہیں تھی۔ ان کردوں اور جگر سمیت دیگر طبی مسائل کا مناسب علاج نہیں کیا گیا، اس وقت کے صدر اور آمر نے جان بوجھ کر انہیں علاج کی بنیادی سہولیات سے محروم رکھا اور وزارتِ داخلہ پر دباؤ ڈالا کہ انہیں مناسب طبی امداد فراہم نہ کی جائے
ٹیپو سلطان نے کیا کمال کہا: شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سوسالہ زندگی سے دن کی بہتر ہوتی ہے، 74 سالہ بیمار قیدی کا رات آدھا گھنٹے کا سفران کی 5 سالہ بادشاہت پر بھاری پڑ گیا۔ امیر عباس
#pakistan@ameerabbas84
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عمران خان کی بہنوں کے بیانات کے بعدانٹرنیشنل (بین الاقوامی) میڈیا میں ان کی صحت اور جیل میں سلامتی کے حوالے سے خدشات پر رپورٹس سامنے آ رہی ہیں۔ ان خدشات نے مصر کے سابق صدر محمد مرسی کی یاد تازہ کر دی ہے، جو 2019 میں دورانِ حراست عدالت میں انتقال کر گئے تھے۔
تاریخ کا سبق واضح ہے: سیاسی اختلاف جب انسانی جان اور بنیادی حقوق کے تحفظ سے ٹکرا جائے تو اس کے نتائج صرف ایک فرد تک محدود نہیں رہتے، بلکہ پوری ریاست کے لیے ایک تاریخی داغ بن جاتے ہیں۔
آج سب سے اہم سوال یہی ہے کہ عمران خان کی زندگی، صحت اور طبی علاج کی مکمل ضمانت کون دے گا؟
🚨تعریف وہ جو دشمن کریں
عمران خان کے ڈیل نا کرنے کے چرچے انڈیا کے اہم ترین پروگرامز میں زور و شور سے جاری تعریفیں
مقبولیت کی بس ہو گئی ہے کہ یہ شخص تو مقبولیت کو بھی شکست دے چکا ہے ہر طرف صرف عمران خان ہی تو ہے
اس لیے ہمیں ہمارے لیڈر پر فخر ہے عمران خان زندہ باد💯