وَ اِنْ جَنَحُوْا لِلسَّلْمِ فَاجْنَحْ لَهَا وَ تَوَكَّلْ عَلَى اللّٰهِؕ-اِنَّهٗ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ
اور اگر وہ صلح کی طرف مائل ہوں تو تم بھی مائل ہوجاؤ اوراللہ پر بھروسہ رکھو بیشک وہی سننے والا جاننے والا ہے۔
(انفال 8:61)
In these difficult times, we stand firmly with Kingdom of Saudi Arabia 🇸🇦
Our loyalty to Saudi Arabia is unwavering, our hearts are strong, and our faith is firm. May Allah protect Saudi Arabia, bless its leaders, and keep this Holyland strong and safe.
Stay strong. 🇸🇦 #Saudi
Modi is the twin devil of Netanyahu.
India under a fascist regime clearly wants to take advantage of a world that can’t stop even the most obvious genocide ever.
May Allah protect Pakistan, and the innocent people of the world at the mercy of small tyrants with big weapons.
🚨🚨🚨
پاک افواج نے جوابی کاروائی میں بھارت کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ کر دیا، سیکیورٹی ذرائع
متعدد مقامات پر پاک افواج دشمن کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں، سیکورٹی ذرائع
جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک میں بم دھماکہ انتہائی افسوس ناک اور قابل مذمت ہے۔ مولانا حامد الحق سمیت دیگر علمائے کرام اور طلبہ کی شہادت پر دل غمگین ہے۔ مولانا حامد الحق جید عالم دین تھے اوراپنے والد محترم مولانا سمیع الحق کے نقش قدم پر چل کر شاندار دینی خدمات انجام دے رہے تھے۔ والد کی طرح انھیں بھی شہادت نصیب ہوئی۔ ان کی علمی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی۔ حکومت اس اندوہناک واقعے کی فوری تحقیقات کے ذریعے مجرموں کو جلد کیفر تک پہنچائے۔
I am deeply concerned about the ongoing internet slowness issues that are severely impacting our businesses and global reputation. The disruption is causing international clients to reconsider their partnerships, which could have long-term consequences for our IT sector and the overall economy.
I strongly recommend that our IT Ministry urgently collaborate with experts from the industry such as @pashaorg and others. Their technical expertise and industry insights can play a crucial role in identifying and resolving the underlying issues swiftly. By working together, we can restore the reliability of our digital infrastructure, ensuring that our businesses remain competitive on the global stage.
پاکستان گلوبل فری لانسنگ انڈسٹری کا اہم ترین رکن ہے، آج لاکھوں افراد فری لانسگ کے شعبے سے وابستہ ہیں اور سالانہ 400 ملین ڈالرز سے زائد کا زرمبادلہ لاتے ہیں، ہماری آئی ٹی برآمدات پہلی بار بمشکل 3 ارب ڈالرز تک پہنچی ہیں، یہ سب کامیابیاں اپنی مدد آپ کے تحت کسی حکومتی سرپرستی کے بغیر ہیں، اس ماحول میں جب افراد اور ادارے اقتصادی بحران کے شکار ملک میں ڈالرز لانے کی کوشش کررہے ہیں تو انٹرنیٹ کی سست رفتار ان کے راہ کی رکاوٹ بن رہی ہے، لوگ میڈیکل رپورٹس تک نکالنے سے قاصر ہیں۔ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے دور میں حکومت ملک اور قوم کو کہاں لے جانا چاہتی ہے؟ لوگ پاکستان میں سرمایہ کاری کریں گے یا سرمایہ منتقل کریں گے؟
#انٹرنیٹ_بھی_مانگےآزادی
ناقابل یقین ، 92.97؛میٹر کی تھرو ! ارشد ندیم نے وہ کر دکھایا جو اولمپکس کی 118 سالہ تاریخ میں کوئی نہ کرسکا، پاکستان کے لیے چالیس سال بعد گولڈ میڈل جیت لیا ۔۔ شاباش ارشد ندیم ۔۔ آپ نے پورے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔
#OlympicGames#ArshadNadeem
#JI_AwamiDharna
⭕⭕⭕⭕⭕
حافظ نعیم کے دھرنے سے قوم کی امیدیں وابستہ ہوچکی ہیں۔ امیر جماعت نے ابھی دوسرے دن کے دھرنے کے آغاز پر پریس کانفرنس سے خطاب میں دو ٹوک انداز میں کہا تھا یہ پوری قوم کا دھرنا ہے اب یہ اپنا حق لیکر ہی رہے گا اس سے کم ہم کسی بات پر آمادہ نہیں ہونگے