پاکستان کو بے نظیر انکم سپورٹ نہیں ایجوکیشن سپورٹ، اسکل سپورٹ اور اے آئی سپورٹ پروگرام کی ضرورت ہے۔ قوم کے بچوں کو معیاری تعلیم اور اسکلز کی ضرورت ہے۔ ایک طرف صوبائی حکومتیں تعلیمی ادارے آؤٹ سورس کررہی ہیں دوسری طرف غریبوں کا نام لیکر سیکڑوں ارب روپے ایک ایسے پروگرام کے لیے رکھے جارہے ہیں جو غربت میں کمی کے بجائے اضافہ کا سبب بن رہا ہے۔ ورلڈ بینک کے مطابق ملک میں گذشتہ تین برس میں غربت میں 33 فیصد اضافہ ہوا اور ایک کروڑ 30 لاکھ نئے افراد غربت کی سطح سے نیچے چلے گئے ہیں۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام قوم کو بھکاری بنانے کا فراڈ پروگرام ہےاور پی پی اور ن لیگ کی ملی بھگت ہے۔ پیپلزپارٹی کے طرز حکمرانی نے یہ بات ثابت کردی کہ اگر وہ کسی پراجیکٹ کے لیے پیسے مانگ رہے ہے تو سمجھ لیں کرپشن کرنےکے لیے مانگ رہے ہیں ۔اور وڈیرہ سسٹم کو مزید مضبوط کرنا چاہتے ہیں۔
کراچی کی 75 فیصد پانی کی سپلائی متاثر ہے ، شہر بوند بوند پانی کو ترس رہا ہے، 3 تین میں پانی کا مسئلہ حل نہ ہوا تو شہر بھر میں مظاہرے اور واٹر بورڈ کے دفتر کے باہر احتجاج کریں گے
@Saifuddin_Adv#KarachiWaterCrisis
#صدی_کا_بدترین_میئرکراچی
کراچی کو پانی سپلائی کرنے کے لیے دھابے جی پر 21 موٹریں لگائی گئی ہیں '
اس وقت 10 موٹریں چل رہی ہیں آخر کیوں !!
سندھ گورنمنٹ بتائے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے ذمہ دار کہاں ہیں؟؟
#صدی_کا_بدترین_میئرکراچی
قبضہ میئر کے غیر ذمہ دارانہ رویوں اور بےحسی کے خلاف عوام پرزور احتجاج کریں، نئ نسل کے آسودہ حال مستقبل کے لیے متحد ہونا پڑے گا۔۔
#صدی_کا_بدترین_میئرکراچی
In extreme weather when there is need of mental relaxation.. Karachi is suffering from extra water decrease.. decrease in electricity and so on..
عوام پانی بجلی گیس کی مشکلات سے بیزار شہریوں کی سہولیات کے لیے آج تک کس منصوبے پہ عمل درآمد ہواسندھ حکومت جواب دے
جماعت اسلامی کی کوششوں سے شروع کیے گئے پراجیکٹس پر اپنے نام کی تختی لگاکر نااہل حکومت عوام کودھوکانہیں دےسکتی
#صدی_کا_بدترین_میئرکراچی#Shameless_MurtazaWahab