“آپ بتائیں عمران خان کس چیز سے Step back کریں؟ عمران خان آزاد عدلیہ چاہتے ہیں، کیا اس سے step back کریں؟ عمران خان نے کہا شفاف انتخابات قوم چاہتی ہے، کیا اس سے پیچھے ہٹنا ہے؟ آپ قوم سے پوچھیں عمران خان کس چیز سے پیچھے ہٹیں؟ عمران خان جیل میں اس لیے ہیں کہ وہ ڈیل نہیں قبول کررہے، وہ کہتے ہیں میں اپنے ملک اور اپنی قوم کے لیے کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا۔۔”
- @Aleema_KhanPK
#FreeImranKhan
US carried out a horrific act of Terrorism in Lamerd in Southern Iran when they dropped 4 PRSM Missiles on Residential areas, a Sports Hall + Kindergarten. Each Missile contains 180,000 pellets designed specifically to kill people. 21 died + 170 injured. The EU stayed Silent...
ستھرا پنجاب کے نام پر مریم نے داد بٹورنے کی کوشش میں ورکرز کی زندگی حرام کر دی ہے۔
وسیم مسیح سینٹری ورکرز تین بچوں کاباپ 3 ماہ پہلے ستھرا پنجاب فیصل آباد میں بھرتی ہوا تھا۔ نئے بھرتی ہونے والے سینٹری ورکرز کی اکثریت کو تین ماہ سے تنخوائیں نہیں ملیں عید الضحی پر دن رات کام کیا، ہزاروں ٹن آلائشیں اٹھائیں مگر تنخواہ نہ ملی۔
شمش آباد جھمرہ روڈ گلی نمبر 1 کے رہاشی، گزشتہ روز کام سے واپس آیا تو بچوں نے کھانا مانگا، کھانے کیلیے پیسے نہ تھے تو اپنی ضروریات کو پھندہ لگا لیا اور زندگی کی بازی ہار گیا۔
دوسری طرف ایم ڈی FWMC عابد حسین بھٹی کو پنجاب حکومت کے وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے فیصل آباد کو صاف ستھرا کرنے پر ایوارڈ دیا
#نااہل_حکمراں_عوام_پریشان
#نااہلوں_کے_ششکے
تم ہمیں غدار کہتے ہو، تم بلوچوں کو غدار کہتے ہو، تم پنجابیوں کو غدار کہتے ہو، تم خیبرپختونخوا والوں کو غدار کہتے ہو،
غدار ہم نہیں غدار تم لوگ ہو، سردار امان
9 مئی، 26 نومبر، سانحہ مریدکے جیسی فسطائیت راولاکوٹ میں کی گئی۔ ایمان مزاری، ماہرنگ بلوچ، ڈاکٹر یاسمین راشد اور دیگر بیشمار خواتین ریاستی فسطائیت کی زد میں ہیں، یہ اسقدر خوفزدہ رجیم ہے کہ جو اپنے حق کے لیے پر امن آواز اٹھائے اس پر فائر کھول دیتے ہیں یا پھر بیگناہ جیلوں میں بند کر دیتے ہیں۔
#RawalakotBleeds
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
Whether woman said “Free Palestine” or not! The manner in which German Police has been reacting to peaceful protesters is a disgrace for Germany & Europe!
"عمران خان کو قید تنہائی میں رکھ کر یہ عمران خان کے ساتھ زیادتی تو کررہے، حقیقت میں یہ اپنا خوف ظاہر کررہے ہیں۔ اس وقت عمران خان کی پاکستان کو سخت ضرورت ہے۔ عمران خان کے وقت ملک میں اچھا بھلا امن تھا آج امن تباہ ہوچکا ہے۔ معیشت تباہ ہوچکی، سرمایہ کاری صفر ہے۔غربت اور مہنگائی بڑھتی جارہی ہے"۔ ہمشیرہ عمران خان علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ عمران خان کے ساتھ زیادتی ہوگی جو اپ کے لیے تین سال ہو گئے ہیں جیل کاٹ رہا ہے ⚠️
30 سالہ جدوجہد پہ ایک مکمل ویڈیو میرے مرشد عمران خان کی۔۔۔۔💯❤️
Today it’s 139 days of illegal incarceration for my children @ImaanZHazir & @AdvHadiali thru a sham trial & illegal conviction order without even veneer of due process. It has always been abt vengeance, never abt justice for Imaan & Hadi. So unlike speedy justice for some privileged children, for Imaan & Hadi no justice till appetite for vengeance has been satiated.
#FreeImaanAndHadi