At the Freshers’ Party at CPCAS, a one-minute silence was solemnly observed in memory of the former Supreme Leader of Iran, Shaheed Ayatollah Syed Ali Khamenei. The gathering paused in unity to pay heartfelt tribute, reflecting deep respect, solidarity, and remembrance.
30 मार्च 2026 को 10 दिन की जमानत से लौट रहे साथी शरजील इमाम से दिल्ली में मुलाक़ात हुई यही दुआ है कि जल्दी जेल से बाहर आइए,
"देख ज़िंदाँ से परे रंग-ए-चमन जोश-ए-बहार
रक़्स करना है तो फिर पाँव की ज़ंजीर न देख"
तुम्हारे जज़्बे और हौसले को सलाम, इंकलाब जिंदाबाद
Today, concerned citizens of the country are taking to SM at 7PM and raise their voice against online harassment by BJP IT Cell of the widow of a martyr, Himanshi Narwal! Appeal to all who stand against communal venom to demand action from the IT Minister! #ProtectHimanshiNarwal
یوم پیدائش ۱٧جنوری ۱۹٤٥
مشہور شاعر۔نغمہ نگار اور فلم رائٹر جناب جاوید
اختر صاحب
اندھیرے ڈھل گئے روشن ہوئے منظر زمیں جاگی فلک جاگا تو جیسے جاگ اٹھی زندگانی
مگر کچھ یاد ماضی اوڑھ کے سوئے ہوئے لوگوں کو لگتا ہے جگانے میں ابھی کچھ دن لگیں گے
ہندوستان کے معروف شاعر اور مہاجر نامہ کے تخلیق کار منور رانا صاحب لکھنؤ کے پی جی آئی ہسپتال میں قضائے الٰہی سے کل بروز اتوار تاریخ ١٤ جنوری ٢٠٢٤ انتقال فرما گئے
إِنَّا للهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
الله تعالیٰ انکی بشری لغزشوں کو معاف فرمائے آمین
#منوررانا
تو سمجھتا ہے کہ رشتوں کی دہائی دیں گے
ہم تو وہ ہیں ترے چہرے سے دکھائی دیں گے
ہم کو محسوس کیا جائے ہے خوشبو کی طرح
ہم کوئی شور نہیں ہیں جو سنائی دیں گے
فیصلہ لکھا ہوا رکھا ہے پہلے سے خلاف
آپ کیا خاک عدالت میں صفائی دیں گے
وسیم بریلوی#