وزیر اعظم کے اس بیان کو ہم کسی صورت قبول نہیں کرتے۔ اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق کسی بھی قوم کو یہ حق ہے کہ اگر اس کی سرزمین پر قبضہ ہو تو وہ اس کے خلاف مسلح جدوجہد کرسکتی ہے۔ کوئی بھی طاقت زور زبردستی سے ایک قوم کا یہ حق نہیں چھین سکتی۔ امن معاہدے کے نام پر ایسی کوئی بھی دستاویز جو 66 ہزار فلسطینیوں کی لاشوں پر دی جارہی ہے اس کی تحسین کرنا ظالموں کے ساتھ کھڑے ہونے کا برابر ہے۔ پاکستانی قوم کی مرضی کے بغیر کوئی بھی شخصیت کیسے ڈونلڈ ٹرمپ کو رضامندی دے سکتی ہے.
تحریر : @ShamsAmjadJI
ڈھاکہ یونیورسٹی طلبہ یونین کے نومنتخب لیڈر
ابو صادق قائم اور ایس ایم فرہاد
کی آرگینک سوشل میڈیا ریچ بنگلہ دیش، بلکہ
پاکستان کے کسی بھی لیڈر سے زیادہ ہے
اندازہ کریں
جب وہ عملی زندگی میں قدم رکھیں گے
تو اس ٹکسال میں ڈھل کر کندن ہو چکے ہوں گے
۔
یونین سے ایسے لیڈر وجود میں آتے ہیں
اس لیے اسے نرسری کہا جاتا ہے
پاکستان میں بھی اس وقت کے کئی نامور لیڈرز
سٹوڈنٹس یونین کی دین ہیں
صرف حکومت و سیاست ہی نہیں
کئی دیگر شعبہ جات میں بھی نمایاں ہیں
۔
بھارت میں جے این یو میں کنہیا کمار سامنے آیا
طالب علمی سے اب تک وہ بی جے پی پر بھاری پڑا ہوا ہے
اور بھی کئی مسلم و غیر مسلم نام ہیں
جو یونین سے سامنے آئے
۔
پاکستان نے آگے بڑھنا ہے تو
طلبہ یونین پر پابندی کا خاتمہ ضروری ہے
@KomailMuavia313 آپ اگر مذکورہ تعریف اپنے اکابرین کو سمجھادیتے تو ملت اسلامیہ پر بڑا احسان عظیم کردیتے
اس کتاب کی منظوری میں آپ کے اکابرین مفتی تقی عثمانی اور مولانا منظور مینگل کے دستخط بھی شامل ہیں
@SaadMaqsud یُرِیۡدُوۡنَ لِیُطۡفِئُوۡا نُوۡرَ اللّٰہِ بِاَفۡوَاہِہِمۡ وَ اللّٰہُ مُتِمُّ نُوۡرِہٖ وَ لَوۡ کَرِہَ الۡکٰفِرُوۡنَ ﴿۸﴾
وہ چاہتے ہیں کہ اللہ کے نور کو اپنے منہ سے بجھا دیں اور اللہ اپنے نور کو کمال تک پہچانے والا ہے گو کافر برا مانیں ۔
البدر وبنگال جمعیت
جئے ہزاروں سال جمعیت
مالک کی جمعیت کو فتح مبارک۔ جس صبح مبیں کی خاطر مالک شہید نے اسوہ حضرت مصعب بن عمیر رضہ اللہ عنہ پر چل کر جاں قربان کی تھی وہ صبح مبیں بالآخر آگئی
#اسلامی_چھاترو_شبر#StudentUnionElection#DhakaUniversity
فاروق ٹینچ،ترکی پارلیمنٹ کی ممبر ہیں، ترکی سے 5 ممبران پارلیمنٹ اس غزہ کیلئے اس گلوبل صمود فلوٹیلا میں موجود ہیں۔
پاکستان کے ممبران پارلیمنٹ کہاں ہے؟؟؟وہ پاکستانی پارلیمنٹ جس کے پیشانی پر کلمہ طیبہ، جس کے قومی اسمبلی ہال کے اندرونی چھت پر اسماء الحسنی، جس کے سینیٹ کے ہال کے سامنے کی دیوار پر سورہ حشر کا آخری رکوع لکھا ہے اس پارلیمنٹ کے ممبران کہاں ہیں؟؟؟
کیا پاکستان کا پارلیمنٹ چینی چورو،ذخیرہ اندازوں، مافیا ،ڈکٹیٹرز اور جرنیلوں کی خدمت ہی کرے گا؟؟؟کیا وہ عوام اور امت کے احساسات کو زبان نہیں دے گا؟؟؟
@gbsumudflotilla@GlobalSumudFlot@Pak_PalForum
لاہور کے صحافی ادیب یوسفزئی کیمطابق یہ ہندوستانی ویڈیو ہے اور 2 بہنیں وائرل ہونے کیلئے اس قسم کا گھٹیا مواد بناتی رہتی ہیں یہ بھی جھوٹی ویڈیو ہے اسے پاکستان میں یہ کہہ کر پھیلایا گیا کہ پنجاب میں بچہ ماں کی لاش کو نکال رہا ہے ، ہندوستانی یوں بھی گھٹیا ہیں کہ وہ اسرائیل کیساتھ ہیں
کل کے اسرائیلی اٹیک میں شہید ہونے والے حماس سیاسی دفتر کے ملازمین اور کارکنان
معلوم انسانی تاریخ میں جس ذلالت بے حیائی کے لیول پر اسرائیل اور امریکہ فائز ہیں اس کی مثال قدیم فارس روم کی سلطنتوں میں بھی ملنا مشکل ہے
#Hamas#Qatar#Israel_Enemy_of_Humanity
یہ ہیں ارسلان خان خاکوانی جو بہاولنگر کے رہائشی ہیں اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں جماعت اسلامی سے تعلق ہے آخری الیکشن میں ہزاروں لوگوں نے ووٹ کے ذریعے اعتماد کیا آج مشکل کی اس گھڑی میں وہ لوگوں کے ساتھ ہیں سیلاب میں ایک بندے کی وفات ہو گی اُس کی لاش کو کشتی کے ذریعے باہر لایا اور جنازہ پڑھا کر اُسے قبرستان میں دفن کیا ۔۔۔۔
مگر اسی حلقہ انتخاب میں لاکھوں ووٹ لے کر الیکشن جیتنے والے سارے نمائندے سیلاب کے دوران غائب ہیں ۔۔۔
@JIPOfficial@AlkhidmatOrg