The youth organizations of Jamaat-e-Islami — Islami Jamiat-e-Talaba, Jamiat Talaba Arabia, Shabab-e-Milli, and Jamaat-e-Islami Youth — have played a vital role in spreading the message of Islam and serving society.
— Hafiz Naeem ur Rehman, Ameer Jamaat-e-Islami Pakistan
@NaeemRehmanEngr
#HafizNaeemurRehman #JamaateIslami #YouthLeadership
آر ایس ایس کے غنڈوں کے سہولت کار سے اور کیا توقع کی جاسکتی تھی
وہاں پر موجود اور پوری دنیا میں موجود مسلمان مل کر اس بیہودہ حرکت کے خلاف ایکشن لینا چاہیے
#HandsOff_MyHijab
دھرنا پاکستان کے عوام کی امید بن گیا ہے، لوگ موسم کی سختی کی پروا کیے بغیر ڈٹے ہوئے ہیں اور پر عزم ہیں کہ مطالبات منوا کر ہی اٹھیں گے، شہباز بلاول حکومت کو عوام کے یہ جائز مطالبات ماننے پڑیں گے، بجلی کے ٹیرف میں کمی اور تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسز کا بوجھ کم کرنا پڑے گا۔ IPPs کو لگام دینی ہوگی۔
For decades, the nation has suffered under an unjust order that protects elites and marginalizes the public.
Lets renew our resolve to challenge this broken structure and proclaim “Badal Do Nizam” for a fair and accountable Pakistan.
#اجتماع_عام_مینار_پاکستان
With a lofty vision and gentle word,
Ameer Jamaat-e-Islami Pakistan, Hafiz Naeem ur Rehman, addressed the participants of the three-day Ijtima-e-Aam, packed with dedicated workers stretching as far as the eye can see.
#اجتماع_عام_مینار_پاکستان
بس اب بہت ہوا اب اس ملک صرف اسلام کی ضرورت ہے اسلامی نظام کی ضرورت ہے
اب کوئی اور گلا سڑا نظام اس ملک میں نہیں آسکتا
اب اس ملک کا مقدر اسلامی نظام ہی ہے
یہ وقت ہے آگے بڑھنے کا
Rise with Hafiz Naeem
#اجتماع_عام_جماعت_اسلامی
یہ ملک پاکستان انشاءاللہ حافظ صاحب کی قیادت میں ہی آگے بڑھے امت کی قیادت کرے گا اور حقیقتاً اسلام کا قلعہ بنے گا
Rise with Hafiz Naeem
#اجتماع_عام_جماعت_اسلامی
انقلاب انقلاب | اسلامی انقلاب
ظلم کے ہر اقدام کو بدلو | چہرے نہیں نظام کو بدلو
تیز ہو تیز ہو | جدوجہد تیزہو
نعرہ تکبیر | اللہ اکبر
Rise with Hafiz Naeem
#اجتماع_عام_جماعت_اسلامی