دہشت گرد المعروف TTP المعروف فتنہ الخوارج کو واپس خیبرپختونخوا میں آباد کرنے کیلیے، رجیم چینچ آپریشن کے بعد، امپورٹڈ وزیردفاع خواجہ آصف کی قیادت میں افغان حکومت سے ملاقات کا ایک منظر DGISI جنرل ندیم انجم، خصوصی ایلچی صادق خان شریک
یہ پاکستان اور بھارت کے مذاکرات نہیں تھے، حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات تھے لیکن انہوں نے ہماری گردن پر تلوار لٹکا دی کہ یہ کرو گے تو ہم وہ کریں گے، علامہ راجا ناصر عباس
🚨🚨🚨 اگر عمران خان کی صحت کے حوالے سے حکومت نے پی ٹی آئی قیادت کو کانفیڈنس میں لیا تھا تو پھر پی ٹی آئی قیادت بھی شریک جرم ہے
مطیع اللہ جان
گوہر اور اسد قیصر نے جواب دینا ہوگا
گورنر راج یا ایمرجنسی لگنے کی صورت میں تحریک انصاف کے 25 سینیٹرز، 76 ایم این اے، 106 پنجاب اسمبلی ارکان، 91 خیبرپختونخوا اسمبلی ارکان اس بات پر مجبور ہو جائیں گے کہ ہم مکمل بائیکاٹ کریں، بیرسٹر گوہر
“ہم نے عمران خان سے ملاقاتوں کے لیے لفظ وکلا کی بجائے نامزد وکلا لکھنے کا کہا تو حکومتی ٹیم نے اس پر بھی کہا کہ پوچھ کر بتاتے ہیں، اس ایک لفظ ’’نامزد‘‘ کے لیے بھی فون کرکے اجازت لے رہے تھے، علامہ راجا ناصر عباس”
@AllamaRajaNasir
یہ سچ ہے کہ پنجاب کی سینیئر لیڈرشپ اس وقت جیل میں ہے لیکن پنجاب میں جو اتنے ایم پی اے ایم این ایز ہیں کیا ان میں کوئی بھی ایک قابل بندہ نہیں ہے جو پنجاب سے لانگ مارچ کو لیڈ کر سکے
کل کوہاٹ تین بجے یونیورسٹی چوک، پھر پرسوں پشاور انشاءاللہ
کل کوہاٹ نے باہر نکلنا ہے اور سب کو بتانا ہے کہ KP عمران خان کا تھا عمران خان کا ہے عمران خان کا ہی رہے گا
سہیل آفریدی
سب سے زیادہ احمق وہ لوگ ہیں جنہیں اب بھی یہ لگتا ہے کہ سہیل آفریدی کو کرسی بچانی ہے تو انہیں مفاہمت کرنی چاہیے! سہیل آفریدی نہ کسی بڑے سیاسی خاندان سے ہے، نہ سرمایہ چاہیے کہ کرسی سے چمٹا رہے؛ سہیل آفریدی کی کل سیاسی طاقت یہی ہے کہ وہ عمران خان سے وفادار ہے اور ان کی عوامی تائید کی ضمانت ہے۔ صحافی فیض اللہ خان
@faiz_swati
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
🚨🚨🚨 بریکنگ نیوز
یونائٹڈ نیشن کے سیکرٹری جنرل اسلام اباد پہنچ گئے
اسٹیبلشمنٹ نے گوہر شیخ وقاص اسد قیصر شاندانہ گلزار اور دیگر نارنجی مافیا کو خاموش رہنے کے احکامات جاری کر دیے
جہاں جہاں معدنیات ہوتی ہیں وہاں پر مسئلے کھڑے کر دیے جاتے ہیں، ہمارے جرنیلوں کی نظر اب KP کے سات اضلاع پر ہے اور یہ وہاں پر آپریشن کرنا چاہتے ہیں اس کے پیسے بھی PTI سے لینا چاہتے ہیں اور پھر وہاں پر ہونے والے نقصان کا ملبہ بھی PTI پر ڈالنا چاہتے ہیں
شہباز گل
پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے شاہ ذیب خانزادہ کے پروگرام میں ملٹری آپریشن کے حق میں دلائل دیتے ہوئے اعتراف کیا کہ کے پی حکومت سے وہ اس آپریشن پر دستخط کرانا چاہتے تھے، جس پر سہیل آفریدی نے انکار کیا