@MaryamNSharif COVID-19 was much bigger crisis than the Iran-Israel conflict. Managing a country during a crisis is not easy unless you are Imran Khan.
افسوس دہشت گردی اور پاک افغان کشیدگی نے اس بابرکت مہینے میں بھی فضا کو مکدر کر رکھا ہے --تاریخ گہوا ہے کہ مسلمانوں کا آپس کا ٹکراؤ دشمن کی جیت اور اپنوں کی ہار ثابت ہوا ہے اللہ تمام مسلمانوں کے حال پر رحم فرمائے آمین 🤲
#MuslimUmmah#muslimsupremacy#muslimunity
ملک میں عبدالستار ایدھی اور ڈاکٹر روتھ فاؤ کے مجسمے لگائیں تاکہ نئی نسل کو معلوم ہو کہ اس ملک میں کبھی انسان بھی بسا کرتے تھے۔
#Pakistani#herosjourney#edhi
غزہ میں قیامت برپا ہے ۔۔ ہزاروں لوگ شہید ہو چکے ہیں اور روز بمباری ہو رہی ہے ۔۔ اس صورتحال میں بجاۓ اللہ کی طرف متوجہ ہونے کے اسلام آباد انتظامیہ نے ناچ گانے کی محفلوں کا بندوبست کیا ہوا ہے۔ اسلام آباد کے F-9 پارک میں ہونے والی اس بے ہودگی کو منسوخ کرانے کے لیے اپنا کردار ادا کیجئیے۔ اسلام آباد کی انتظامیہ متوجہ ہو
@dcislamabad@CDAthecapital@AnsarAAbbasi@HamidMirPAK
@hinaparvezbutt او میڈم اپ پاکستان میں ہیں کسی اور ملک میں نہیں ہے اواز کیوں بلند کریں گے حکومت اپ کی اپنی ہے اٹھائیں اندر ڈالیں انصا�� کے تقاضوں کو پورا کریں اور خدارا یہ سوشل میڈیا پر اواز بلند کرنے کے جو ��وپی ڈرامے ہیں یہ نہ کیا کریں۔