@AthSal01 ٹھیک ہی تو کہتے ہیں
حضرت لو ط کی قوم بھی پانچ ہزار سال پہلے گزری ہے
ان کو یہ خود ہی پتا ہے کہ
قوم لوط فعل قوم لوط کے سبب ہلاک ہوئی ۔ اب ان کو بھی اسی فعل بد کے باعث تباہیوں کا سامنا ہے اور یہ بھی اختتام کی طرف رواں ہیں
@New116jb بیچارہ
شائد عمران خان کی جگہ لینا چاہ رہا ہے
شاید بابا پھجو بھی یہی چاہتا ہے
مگر اب شاید بڑے ایسا رسک لینے کے لئے تیار نہ ہوں
جب بہت سارا کچھ عرب ڈش میں ڈال کر دے رہے ہوں تو کون مو نگلی میں سر دے
جب اسپین والے جنوبی امریکہ سے لاتعداد جہاز بھر بھر کے سونا لوٹ لوٹ کر لائے تو یورپ میں سونے کی قیمت چوتھائی رہ گئی ۔ لیکن اسپین دولتمند نہ ہوا ۔ سارا سونا طاقتوروں اور اسپین و پرتگال کی اسٹبلشمنٹ والے لے گئے ۔ کیا اس سونے سے اسپین سپر پاور بن گیا یا وہاں کوئی ترقی ہوئی ؟ نہیں ہوئی ۔۔ اس دور میں نہ برٹش راج کا وجود تھا اور نہ فرانس نے نو آبادیاتی قبضے شروع کیے تھے ۔ اسپین کے سامنے نہ کوئی چیلنج تھا نہ کوئی کمپیٹیشن نہ کوئی سپر پاور ۔ تاریخ کے اس باب سے سبق یہ ملتا ہے کہ لاکھوں ٹریلین ہوں یا کواڈریلیئن ، اس وقت تک کسی ریاست کی اجتماعی ترقی ، بھلائی، جدیدیت کے انجن نہیں بن سکتے جب تک وہاں جمہوری ادارے کمزور ہوں اور اسٹبلشمنٹ بے مہار ہو ۔ کیا آپ روک سکیں گے لاکھوں ایکڑ زمین ہڑپ کرنے والوں کو ۔ کیا آپ روک سکیں گے ہر ایک محکمے پر قابض خاکی مافیا کو ۔ تو چلیے اگر مان بھی لیا جائے کہ ٹریلینز ڈالر زمین سے آپ نکال لیں گے یا ڈیفنس سروسز ایکسپورٹ سے کما لیں گے تو سوچیے اس کے بعد کیا ہوگا ۔
@rehman46043768 سارے کا سارا قصور پاکستان کا اپنا ہے - صرف اور صرف پاکستان کا اپنا
چالیس پچاس غداروں کو سر عام پھانسی دے دو - پھر کسی کی جرات نہیں ہو گی غداری کی