اگر پی ٹی آئی کے کامیاب امدوار پاکستان پیپلز پارٹی یا مسلم لیگ کے ساتھ اتحاد کریں تو پھر اپ لوگ اس کو لوٹا کی نام سے مشہور کریں یا اپنی اپ کو ڈاکو تصور کریں کیونکہ زرداری صاحب اور نواز شریف تو ویسی اپ لوگ چور تصور کرتے ہیں لیکن اس کو ووٹ تو اپ لوگوں نے دیا ہے
پھر چور کون ہوگا
کل اللہ نہ کریں لیکن کچھ واقعات سامنے آسکتے ہیں
اگر ووٹ ڈالنے کا شوق ہے تو جائیں البتہ لڑائی ھو جاۓ تو گھبرانا بلکل نہیں ہے اور ھوش وحواس میں رہ کر فوراً کسی محفوظ جگہ کی طرف دوڑ لگا دینی ہے کیونکہ پاکستان میں اس وقت کوئی لیڈر اس قابل نہیں ہے کہ اسکے ووٹ کے لیۓ جان دے دی جاۓ
میں کرپشن نہیں کرتا اسلیے کہ میں خدا نہیں مانتا
لوگ کرپشن کرتے ہیں اسلیے کہ وہ خدا مانتے ہیں
میرے اقوال
کسی بھی شخص کو کاپی نہیں کر نا چاہیے میرے اقوال
#مصنف#سعدشفیق#WriterSaadShafiq
کچھ نوجوان اپنی آپ کو اعلی تعلیم یافتہ سمجھنےکےساتھ ساتھ ایسی پوسٹیں اور وڈیوز شیئر کرتے ہیں جس میں ریاست کے اداروں کے چیزوں کو آگ لگاتے ہوۓ اور سامان لیکر توڑ پوڑ کرکے بہادر اور آزادی جیسی الفاظ لکھ کر کیا یہ ارٹیکل نمر 1 اور ارٹیکل نمر 6 کے خلاف ورزی نہیں ہے ?
سیکس آگر لذت کے بجائے محنت مشقت کا کام ہوتا تو امیر لوگ یہ بھی مزدوروں سے کرواتے
اور یہاں بڑے بڑے ٹھیکیدار ہوتے
آج میں نےخود دیکھا کہ سب مزدور کاموں میں مصروف تھا تو پھر سرکاری ملازمین کس بات یا چھٹی کے فائدہ اٹھا رہاہےالبتہ سرکاری گاڑیوں کے بڑے تعداد سیر کیلے جارہاتھا
ڈٹ جانا بری بات نہیں لیکن ان بیٹیوں کیلے کون ڈٹ جاۓ کہ تاریخ کا ورق بنے نہیں ہوسکتا کسی سے اور سوموٹو بھی کبھی کبھی ان لوگوں کیلے بھی استعمال کرو
#writerSaadshafiq
لانگ یا شارٹ مارچ سے 4 افراد شہید ہوۓ، چاروں کے شہادت کا تعلق کنٹینر سے ہے زمہ دار کون اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ فیصل واوڈا کے بات ٹھیک ہے
یا ؟
#writerSaadShafiq#ImranKhanLongMarch
آجکل جو میں دیکھ رہاہوں پاکستان میں ایک اہم مسلہ یہ بھی ہے کہ لوگ بغیر تحقیق اور ریسرچ پوسٹ کرتے ہیں اور یہ ایک غیر تعلیم یافتہ اور غیر تہزیب یافتہ معاشرے کے ثبوت ہے
#writerSaadShafiq#UncivilizedSociety
ایک دوسرے کو گالی دینا کونسی تعلیمی کتاب میں لکھا ہے بے شک سیاست بے ایمانی سے کریں لیکن زرا لحاظ بھی کیا کریں ماں بہن تو گھر میں بیٹھے ہوۓ
ہیں پھر گالی کیوں
Writer Saad Shafique
@UmarCheema1 جس طرح بعض مولوی صاحبان قران مجید اور دین اسلام اپنے مفاد کیلے استعمال کرتے ہیں اسی طرح ہی پاکستان کی نیوٹرل جانور آئین اپنے مرضی اور مفاد کیلے استعمال کرتے ہیں
Writer Saad Shafiq