2- Day Hands on Training Workshop on Data Analysis and Machine Learning.
Venue Concordia College Gulistan e Johar, Karachi.
Grab your seats now
Registration link given below
https://t.co/Dr5itdjq7g
یہ واہگہ بارڈر لاھور سے صرف چند قدم دور انڈیا کا اٹاری گاؤں ہےاس گاؤں میں پیاز 25 روپے آٹا 30 روپے کلو ھے اور روٹی 3 روپے گھی 60 روپے کلو ہے۔
وہاں سے چند قدم پیچھے آئیں تو آگے لاھور کا گاؤں برکی ہے۔
جس میں پیاز 230 آٹا 120 روپے کلو ھے روٹی 20 روپے گھی 550 روپے کلو ہے۔
1/2
صدائیں دیتے ہوئے اور خاک اُڑاتے ہوئے
میں اپنےآپ سےگزراہوں تجھ تک آتے ہوئے
کہانی ختم ہوئی اور ایسے ختم ہوئی
کہ لوگ رونے لگے، تالیاں بجاتے ہوئے
#ArshadSharifShaheed
ڈرنا کس بات کا حوصلہ کرو یار۔ جان بچانا فرض ہے مگر ہم پر اور بھی بہت سارے فرض ہیں۔ اگر کسی کو ارشد بھائی جیسا رتبہ ملے تو اس بڑھ کر کیا خوش قسمتی ہوگی۔
عمران خان پر قاتلانہ حملہ ایک انتہائی بزدلانہ اور گھٹیا حرکت ہے۔ طرز سیاست پر مجھے عمران سے اختلاف ہو سکتا ہے لیکن اسکی حب الوطنی پر زرا برابر شک نہیں۔
یہ جس نے بھی سستا غازی بننے کی کوشش کی، اور جس نے بھی اسے استعمال کیا، وہ گھٹیا لوگ پاکستان میں صرف انتشار چاہتے ہیں۔
یاد رہے حملہ آور پنجاب پولیس کی حراست میں ہے، پنجاب میں پی ٹی آئی حکومت میں ہے۔ حملہ آور کی ویڈیو کس نے بنائی؟ ویڈیو میڈیا کو ریلیز کرنے کی اتنی جلدی کیا تھی؟ کیا دوستوں میں سے کچھ دشمنوں کے ہاتھوں استعمال ہو رہے ہیں؟
میں ہمیشہ عمران خان پر تنقید کرتا رہا، لیکن اندازہ ہو گیا کہ جو کچھ عمران کہہ رہا ہے وہ کہنے کی جرأت کسی اور میں نہیں۔۔
اور آج عمران نے ثابت کیا کہ اس کو ملک سے بڑھ کر کچھ عزیز نہیں۔۔ اپنی جان بھی نہیں۔۔