اگر کسی کو گھر میں ہارٹ اٹیک آجائے تو پہلے دس منٹ میں کیا کرنا چاہیے ۔ یہ ڈاکٹر بتارہے ہیں کہ اگر آپ کی عمر 30 سال سے زیادہ ہے تو اپنے پاس ڈسپرین اور اینجی سیڈ کی ٹیبلٹس ضرور رکھیں یہ جان بچاسکتی ہیں ۔ آج کل 25 سے 40 سال کے لوگوں میں ہارٹ اٹیک وباء کی طرح پھیل رہا ہے ۔ اگر چانک سینے میں درد شروع ہوجائے پسینہ آئے اور ساتھ میں سانس بھی پھول رہا ہے تو فوراً سے اس کو ایک ڈسپرین کی ٹیبلیٹ دے دیں ۔ اور اس کی زبان کے نیچے اینجی سیڈ کی ٹیبلیٹ رکھ دیں ۔ مریض کو زمین پر بٹھا کر پیٹھ دیوار سے لگادیں اور گھٹنوں کو موڑ دیں ایسا کرنے سے دل پر دباؤ کم پڑتا ہے پھر ایمرجنسی کو کال کریں ۔
نیو دہلی کے ایک ڈاکٹر نے گھٹنوں اور جوڑوں کے درد میں مبتلا ہزاروں مریضوں کا کامیاب علاج کیا ہے۔
یہ کلپ ضرور دیکھیں، پھر خود بھی آزمائیں یا ان لوگوں تک ضرور پہنچائیں جو گھٹنوں یا کمر کے درد سے پریشان ہیں۔
یہ علاج پاکستانی ڈاکٹرز کیوں نہیں بتاتے ؟
پہلی بات کیونکہ پاکستان میں 100 میں سے 50 پرسنٹ ڈاکٹرز سرے سے ھوتے ھی نہیں ھیں اور جو ڈاکٹرز ھوتے ھیں یا تو انکو یہ علاج معلوم ھی نہیں یا وہ یہ علاج اسلیے نہیں بتاتے کیوں۔۔۔
⚠️ ساون بھادوں میں سانپوں کے ملاپ کا موسم – احتیاط ضروری!
موسم:
ساون اور بھادوں کے دونوں مہینے سانپوں کے ملاپ اور حرکت کے مہینے ہوتے ہیں، خاص طور پر عصر کے بعد سے طلوع آفتاب تک۔
ملاپ کا وقت:
عصر کے بعد سے پوری رات
صبح طلوع آفتاب تک
(دن میں یہ سانپ محدود فاصلہ رکھتے ہیں، شام ہوتے ہی دوبارہ اکٹھے ہوتے ہیں)
🌿 کہاں پائے جاتے ہیں؟
ندی نالے: کالے ناگ
ریگستانی علاقہ: اچھیا دھاری ناگ
ٹھنڈی نمی والی جگہ: کھپرا سانپ
پھل دار درخت کے پاس: تیر سانپ
ویران کھنڈرات، جھاڑیاں: دو موئی سانپ
⚠️ احتیاطی تدابیر:
رات کو ٹارچ کے بغیر باہر نہ نکلیں
زمین پر نظر رکھیں
بچوں کو رات کے وقت گھر سے باہر نہ نکلنے دیں
گھر میں درخت، گھاس، پودوں کے پاس جانے سے گریزکریں
کھیتوں یا جنگلات میں جانا ہو تو مکمل ہوشیاری سے جائیں
رات کو سانپ زیادہ ڈستے ہیں، خاص کر جب ان پر پاؤں پڑ جائے
⚠️ سانپوں کی فطرت:
کالا ناگ دفاع میں ڈستا ہے، خود سے حملہ نہیں کرتا
کھپرا سانپ بھی خطرناک ہوتا ہے، کبھی بھی کاٹ سکتا ہے
🩹 سانپ کے کاٹنے کی صورت میں ابتدائی علاج:
1. آک (اک) کا پودا تلاش کریں
2. اس کا دودھ نکال کر زخم پر ہلکے ہاتھ سے مساج کریں
3. اگر ہمت ہو تو زخم پر کٹ لگا کر آک کا دودھ لگائیں
4. فوری طور پر قریبی اسپتال یا طبی مرکز سے رجوع کریں
یہ معلومات خاص طور پر دیہی، پہاڑی، اور جنگلاتی علاقوں کے لیے نہایت اہم ہیں۔ ان مہینوں میں احتیاطی تدابیر پر عمل کر کے جان لیوا حادثات سے بچا جا سکتا ہے۔
محفوظ رہیں۔۔۔
کاش یہ طریقہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ جائے، کیونکہ سلائی کے دوران جب دھاگا ختم ہو جائے تو یہی کمال کی ٹرک استعمال کرنی چاہیے۔
وقت کی بچت کرنے اور کام کو انتہائی نفاست اور آسانی کے ساتھ دوبارہ شروع کرنے کا یہ سمارٹ دیسی طریقہ ہر سلائی کڑھائی کرنے والے کے لیے ایک بہترین تحفہ ہے۔
❤️۔ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم۔ ❤️
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کا مفہوم
" دوسروں کے والدین کو برا کہنا ( گالی دینا) در اصل اپنے ہی والدین کو برا بھلا کہنا ہے ۔ آگر تم کسی کے والدین کو برا بھلا کہو گے تو وہ تمہارے والدین کو برا بھلا کہے گا"
صحیح البخاری 5973
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللہم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ایک آدمی نبی کریمﷺ کے پاس آیا اور پوچھا: مجھے کوئی ایسا کام بتائیے جس پر میں عمل کروں تو وہ مجھے جنت کے قریب اور آگ سے دور کر دے: *آپﷺ نے فرمایا۔* ’’یہ کہ تُو اللّٰه کی بندگی کرے، اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرائے، نماز کی پابندی کرے، زکوٰۃ ادا کرے اور اپنے رشتہ داروں سے صلہ رحمی کرے‘‘۔ جب وہ پیٹھ پھیر کر چل دیا تو
*رسول اللّٰهﷺ نے فرمایا:* ’’اگر اس نے ان چیزوں کی پابندی کی جن کا اسے حکم دیا گیا ہے تو جنت میں داخل ہو گا‘‘۔
اَو٘کَمَاقَال (مسلم: ۱۰۶)
200 یونٹ پر ملنے والا ریلیف ختم ہونے جارہا ہے،
اگر آپکے پاس 5 لاکھ کا بجٹ ہے تو 4.5 کلو واٹ کا ہائبرڈ انورٹر کیساتھ 24 واٹ لیتھیم بیٹری، 6 سولر پینلز 585 واٹ لگوائیں،
ایک AC کیساتھ مکمل لوڈ سولر پر شفٹ کریں،
اگر آپ رات کو فریج اور AC کا استعمال نہیں کرتے تو بجلی کا بل زیرو بھی کر سکتے ورنہ جہاں آپکا بل 25,30 تھا وہاں رات کو بجلی پر 5,6 گھنٹے AC کیساتھ 5,6 ہزار تک رہ جائے گا،
یاں آگر آپ ایک سولر افورڈ کر سکتے ہیں، دو چار جتنے کر سکتے ہیں سولر پر شفٹ ہو جائیں،
اسی میں بھلائی ہے،
اور گنجائش زیادہ ہے تو 5 کلو واٹ کی لیتھم بیٹریز پر دن رات بھی AC کیساتھ مکمل سرکاری بجلی سے جان چھڑوا سکتے ہیں،
لیکن یہ جلد از جلد کروا لیں۔۔
تمام عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ نے ایک نئی لچ ماری ہے جس سے عام عوام خاص غریب طبقہ جو بس بل لیتا ہے اور جا کر جمع کروا آتا ہے انہیں ان ہیرا پھریوں کا کیا پتہ
اس ماہ کے بجلی کے بلوں پر جن کے 200 سے کم یونٹ استعمال ہوتے ہیں ان پر گورنمنٹ نے ایک QR کوڈ دیا جس پر لکھا ہے کہ گورنمنٹ آپکو 200 سے کم یونٹ استعمال کرنے پر سبسڈی دے رہی ہے
اس سبسڈی کو اگر جاری رکھنا چاہتے ہیں تو اس کوڈ کو سکین کریں اور اپنی معلومات چیک کر کے فارم کو OKAY کریں
اگر آپ ایسا نہیں کریں گے تو آپکی 200 یونٹ والی سبسڈی اگلے ماہ سے ختم کر دی جائے گی اور پہلے یونٹ سے ہی وہی ریٹ لگے گا جو 201 یونٹ والے کو لگتا ہے اور اگر ایک بار لگ گیا تو 6 ماہ وہی لگتا رہے گا 😢
ظلم کی انتہا چیک کریں کہ ہزاروں لوگ ایسے ہوں گے جنکو اس چیز کا معلوم نہیں ہو گا اور اگلے ماہ سے انکا بل زیادہ آنا شروع ہو جائے گا
اس لئے تمام بھائیوں سے اپیل ہے کہ خود بھی یہ کام کریں اور اپنے آس پاس غریب لوگوں کی بھی مدد کریں
اس عمل کو کرنے کا طریقہ:
ہر اس بل پر جو 200 سے کم استعمال کرتا ہے اس پر 2 QR کوڈ ہون گے اوپر والے کوڈ پر جس کے سبسڈی کا ذکر ہو گا اس کو اپنے Touch موبائل سے سکین کریں تو وہ ڈائریکٹ اس ویب سائٹ پر لے جائے گا وہاں اپنا ڈیٹا دیکھیں اور تصدیق کریں
تصدیق کرنے پر Sim پر کوڈ آئے گا وہ کوڈ لکھیں اور Verify پر کلک کریں
ایسا کرنے کے بعد VERIFIED لکھا آجائے گا
یہ معلومات ہر جگہ پہنچائیں سب کا بھلا ہو جائے گا
نہیں تو غریب کا بچہ مر جائے گا
یہ عوام کو کہیں کا نہیں چھوڑیں گے
باقاعدہ بل پر لکھا ہوا ہے کہ اگر ایسا نہیں کریں گے تو 200 یونٹ والی سبسڈی ختم کر دی جائے گی
مثلا: ابھی 100 پر 10 روپے یونٹ ہے اور 101 سے 199 پر 14 روپے ہے
سکین والا کام نہیں کریں گے تو پہلے یونٹ سے وہی ریٹ لگے گا جو 201 پر لگتا ہے مطلب کے 25 سے 27 روپے رہائشی پر اور 38 روپے کمرشل پر
تین سو یونٹس کو سٹور کرنے کے لیے لیتھیم کی 5کلو واٹ والی دو بیٹریاں بہت ہیں
اج کل اچھی سے اچھی بیٹری تقریبا ڈھائی لاکھ روپے کی ہے جو پانچ سال کی وارنٹی کے ساتھ آتی ہے اور اس کی لائف 12 سے 15 سال کی ارام سے ہے سائیکل کے حساب سے۔ اب ہوگا کیا جب واپڈا کا کنزیومر دو بیٹریز لگا دے گا تو اس کے فالتو تین سو یونٹ ایکسپورٹ ہو رہے تھے وہ ایکسپورٹ ہونا بند ہوجائیں گے اور وہی یونٹس بیٹریز میں محفوظ ہو جائیں گے جنہیں آپ رات میں استعمال کر سکیں گے۔ اچھا جب یہ کنزیومر 300 یونٹ کے حساب سے بیٹری لگا کے جب پرفارمنس دیکھے گا ایک مہینے چھ مہینے سال اور اس کو ایک فیلنگ ائے گی تو بڑا اچھا سلوشن ہے تو وہ کہے گا کہ کیوں نہ میں دو بیٹریز اور لگا لوں۔ اب جب وہ چار بیٹریز نکالے گا تو کافی زیادہ چانس ہے کہ اگر یہ جس سائز کے گھر کی ہم بات کر رہے ہیں کہ ہو سکتا ہے اس کی پوری رات ہی بیٹریز پر چلے۔ اور اس کو واپڈا کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ ابھی تو پھر بھی رات کے ٹائم پہ وہ واپڈا کو استعمال کر رہا تھا یہ کنزیومر اگلے ایک سال ڈیڑھ سال دو سال تین سال میں وہ اہستہ اہستہ واپڈا کو ٹوٹلی چھوڑ دے گا پھر واپڈا کیا کرے گا صرف بیک اپ کے لیے چھوڑ دیا کہ چلو کبھی کبھی اگر میرے پاس مہمان ا جائیں گے تو اس ٹائم واپڈا کو استعمال کرے گا جب اسے بہت زیادہ پاور کی ضرورت ہوگی ورنہ نارمل ڈیز کنزیومر بیٹریز ہی استعمال کرے گا تو اس ٹائم واپڈا کو زیادہ بڑا نقصان ہو گا تو لہذا واپڈا کو یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ سر یہ جو اپ پالیسی بنا رہے ہیں یہ اج کا شاید اپ کا مسئلہ حل کر دے تھوڑی دیر کا لیکن دیکھیں نا کنزیومر کے پاس دوسری اپشن ہے۔۔ بابا میاں صاحب کی وال سے
✨ یورک ایسڈ اور کولیسٹرول کے لیے مجرب کیپسول ✨
ھوالشافی
🌿 اجزاء:
• تخمِ ہرمَل
• بکھڑا
👉 دونوں اجزاء ہم وزن لے کر باریک سفوف بنا لیں، پھر بغیر گھی کے ہلکا سا بھون لیں یہاں تک کہ خوشبو آنے لگے۔
💊 طریقہ استعمال:
• 500 ملی گرام سے 1 گرام تک کیپسول میں بھر لیں
• روزانہ صبح و شام پانی کے ساتھ استعمال کریں
• شدید حالت میں دن میں تین بار بھی لے سکتے ہیں
✅ فوائد:
• یورک ایسڈ کم کرنے میں مددگار
• جوڑوں کے درد میں مفید
• کولیسٹرول کنٹرول کرنے میں معاون
• ہاضمہ بہتر بناتا ہے
• خون صاف رکھنے میں مدد دیتا ہے
🌱 باقاعدہ استعمال سے ان شاء اللہ مثبت نتائج حاصل ہوں گے
#قدرتی_علاج #یورک_ایسڈ #کولیسٹرول #صحت_مند_زندگی