یہ کھلا گٹر پچھلے ایک ماہ سے کھولا پڑا ہے کیا یہ تب ٹھیک ہو گا جب کوئی حادثہ ہو جائے، گلی نمبر 71 سیکٹر جی سیون ون، اسلام آباد، اس کی بدبوسے بیماریوں پھیل رہی ہے، براہِ مہربانی اس کا کچھ کروا دے
@CDAthecapital@SardarZimri
ہم ہر سال آئی ایم ایف سے تقریباً ڈیڑھ سے دو ارب ڈالر قرضہ لے رہے جبکہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پر ہم ساڑھے آٹھ سو ارب یعنی تین ارب ڈالر لگاتے ہیں اس رقم کا کوئی حساب نہی ہے کوئی آڈٹ نہی ہے اور کوئی ترقیاتی آوٹ کم نہی ہے بس ایک سیاسی رشوت جو ہم دے رہے ہیں
جتنا ہم آئی ایم ایف سے قرضہ لیتے اس سے دگنی رقم ہم بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پر لگا ڈالتے ہیں
@RShahzaddk Sir kash yeh bat hamary Hukmrano ko samjh ajaye, but masla yeh hai k agar factory lag gye tw on ghareeb aurto ko black mail kon kary ga k vote do ap ko har mahiny isi vote k liye paise aty hai, 2ndly agar ksi jamat ko apni leader k nam par paide bantny tw apni jaib sy banto na.
بینظیر انکم سکیم کی رقم پر تنقید کرو تو کہتے غریب عورتوں کو کچھ مل رہا تو اس پر کیوں تنقید کر رہے ہو ؟
بینظیر انکم پروگرام اٹھارہ سال سے جاری ہے اس دوران پاکستان میں غربت کی شرح بہت زیادہ بڑھی ہے بعض رپوٹس 40 فیصد اضافہ بتاتی ہیں
ایک بنگلہ دیش کا گرامین بینک جس نے 76لاکھ خواتین کو سطح غربت سے نکال کر اعلیٰ زندگی گزارنے کا موقع دیا ہے
بینظیر انکم سپورٹ پر تین ارب ڈالر یا ساڑھے آٹھ سو ارب لگا کر ہر سال کتنی عورتیں غربت سے نکل رہی ہے مقصد بھکاری بنانا ہے یا عورتوں کو مالی طور مستحکم کرنا ہے ؟
آپ ہزار ارب لگا لیں مگر کوئی صنعت کوئی پروڈکشن یونٹ کوئی سمال کاٹیج انڈسٹری عورتوں کو لگا دیں تاکہ وہ خود بھی کمائیں اور روزگار بھی پیدا کریں خیرات سے زندگیاں کب بدلتی ہیں ؟
آپ دل تھام کر سنیں کہ بیکن ہاؤس سکول / یونیورسٹی کو ایک این جی او کے تحت رجسٹر کر کے ٹیکس کی چھوٹ دی گئی ہے اس کی فیسیں آپ جانتے اور وہاں صرف الیٹ کلاس جاتی ہے
شفا انٹرنیشل پاکستان کا مہنگا ترین ہسپتال ہے اسے بھی ٹیکس چھوٹ دی جاتی ہے
باقی سو یونٹ والے لائف لائن صارف تک پر چھ سو روپے فکسڈ چارج لگتا ہے
اسطرح غریب کا احساس کیا جاتا ہے
Blocking the strait of Hormuz is unfair,
But blocking the Rafah crossing for years, preventing the entry of food and humanitarian aid for poor people of Gaza was totally fair.
Let that sink in.
اک پاسے میرے رہن وہابی
اک پاسے دیو بندی
اگے پچھے شعیہ سُنی
تے ڈاڈی فرقہ بندی
وچ وچالے ساڈا کوٹھا
تے قسمت ساڈی مندی
اک محلہ تے اٹھ مسیتاں
میں کدی کراں پابندی؟
چل او بھلیا اُوتھے چلئیے
جتھے رہن عقل دے انے
نہ کوئی ساڈی ذات پچھانے
تے نہ کوئی سانوں منے
چند نسل پرستوں کے پیچھے سب پشتونوں کو گالی مت دیا کریں پشتون اچھے لوگ ہیں یہ نسل پرست پشتونوں کے نمائندے نہی ہیں ان کو کبھی بھی پشتونوں کے ووٹ نہی ملے یہ تو پاکستان بننے والے ریفرنڈین تک میں ہار گئے تھے پنجاب میں کے پی سے زیادہ پشتون رہتے ہیں پچھلی مردم شماری میں پنجاب میں صرف پشتو بولنے اسے مادری زبان کہنے والے 23 لاکھ لوگ ہیں یہ صرف پشتو بولتے ہیں
پنجاب سے نفرت نسل پرست کرتے ہیں پشتون نہی کرتے ہیں
یہ کہنا تاریخ کے ساتھ مذاق جیسا ہے کہ پنجابی لوگوں کو بطور قومیت بلوچ اور پختون سےکوئی مسئلہ ہے
پنجاب وھ خطہ ہےکہ جس میں لاکھوں بلوچ اور لاکھوں پشتون سینکڑوں سال سے انگوٹھی میں نگینےکی مانند بسے ہوئے ہیں۔
اگر آپ اپنے علاقوں سے پنجابیوں کی لاشیں بھیجیں گے تو پنجاب رد عمل دے گا
No idea why this explosive report was ignored by Pakistan’s media & State’s representatives. This neutralises all arguments regarding the Kabul Rehab Centre strike.
یہ بات تو تاریخی طور پر مسلَّم ہے کہ کربلا میں سیدنا امام حسین تنہارہ گئے لیکن کیا ہم نے کبھی سوچا ہے کہ آخر رسول اللہ کو وصال ہوئے صرف پچاس برس ہوئے تھے آخر دمشق میں شامی اس حد تک کیسے چلے گئے کہ انہوں نے نبی کے گھر والوں کو شہید کیا ان کے سر ایک شہر سے دوسرے شہر بھیجے ؟ ان یزیدیوں کو اتنی طاقت کیسے ملی ؟ غور و فکر کے بعد آپ اس نتیجے پر پہنچیں گے کہ اس دور میں ایسے شیوخ اور نام نہاد مذہبی انتہاپسند عناصر موجود تھے جو سیدنا امام حسین سے بغض رکھتے تھے اور انہوں نے اپنی جھوٹے تقوی کے لباس سے عامۃ الناس پر مذہبی رعب ڈالا ہوا تھا مثلا اسی بات کو لے لیجیے کہ سیدنا علی کا قاتل کوئی فاسق شرابی نہیں بلکہ ایک قاری قرآن تھا ، یہی خارجی فکر ہے جو آج بھی مظلوم انسانیت پر حملہ آور ہوتی ہے کفار سے دوستیاں لگاتی ہے ، اور شیعانِ علی پر تہمتیں لگاتی انہیں عامۃ المسلمین کی نظروں میں گمراہ ثابت کرنے پر تُلی نظر آتی ہے تاکہ یہ انتہاپسند اپنی دہشتگردانہ کاروائیوں کو سندِ جواز دے سکیں ۔
یہی فکر خارجیت ناصبیت کی ہے اس کے لیے بظاہر دین بے زار ہونا ضروری نہیں بلکہ احمق ہونا ہے ۔
@Cricwick@simadwasim win PSL as a captain of @KarachiKingsARY, he win player of the match in Final when @IsbUnited win 3rd title, and you think he is overrated? Men are you in your senses? @WahabViki has most wickets in PSL and you think he is overrated? Bro kon sa sasta nasha kia hai?
ایک طرف یاسر عرفات جو پنڈی میں پیدا ہوا پاکستان انڈر 15 سے لے کر ٹیسٹ کرکٹ تک کا ہر لیول کھیلا جینوئن پنڈی بوائے 790 فرسٹ کلاس وکٹیں 7000 سے اوپر فرسٹ کلاس رنز کاؤنٹی کرکٹ سے لے کر بگ بیش تک ٹائٹل ونر، کوچنگ میں لیول فور تک کا سفر مختلف ملکوں کی کوچنگ کا تجربہ اور ایک طرف راولپنڈی کی طرف سے رکھے گئے Strategic Coach جن کا ٹوٹل تجربہ 4 سکور کرنا ہے ۔ جب ہم میرٹ کا قتل سر بازار کرتے ہیں پھر کس طرح ہم پاکستان کی کرکٹ میں بہتری لا سکتے ہیں ۔ پی ایس ایل ہمارا برانڈ ہے اور ہمیں اس پر فخر ہے لیکن سب کرتادھرتاوں کو اس جانب بھی توجہ دینی چاہئیے تا کے ہماری کرکٹ درست جانب گامزن ہو سکے ۔
@YasArafat12@salnaseer
#PakistanCricket #PSL