ہمارے ہاں کشمیر میں اسے نصیحت اور تربیت کرنا اورشعور بانٹنا کہتے ہیں لیکن پچھلے 3 دن میں جب پاکستانی میڈیا،صحافیوں،سیاستدانوں اور شہریوں کے بیانات دیکھے، پڑھے اور سنے تو معلوم ہوا وہاں اس نیک عمل کو شرپسندی،دہشتگردی اور غداری کہتے ہیں۔
#خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
#RightsMovementAJK
اوورسیز کشمیری کی دل دہلانے والی کہانی 💔
آزاد کشمیر میں ہمارے رشتہ دار کے سروں کو ٹارگٹ کیا گیا ہے, اور جب ہمارے گھر والے dead Body لینے ہسپتال گیے, تو ہسپتال میں انکو بھی مارا گیا ہے!!💔💔
دنیا کی واحد تحریک ہے ❤️جس میں کوئی عورت آپکو سڑکوں پہ نہیں ملے گی کیوں کے کشمیری مائیں بہادر اور غیرت مند بیٹے پیدا کرتی ہیں اللہ پاک سلامت رکھے ہمارے سب کشمیری شیروں کو۔۔۔🤲🤲❤️ آمین ثمہ آمین
کوٹلی میں رینجرز کی گولیوں سے شہید ہونے والے شہداء۔
یہ گولیاں انہی کے ٹیکس کے پیسوں سے خریدی گئیں اور پھر انہی کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ پانے والوں نے اپنے حلف سے زیادہ آقاؤں کے حکم کی پاسداری کی۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو#ذہنی_مریض
یہ ویڈیو شوکت نواز میر صاحب کی ضرور دیکھیں اور اسے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ جو لوگ کشمیریوں کے خلاف نفرت اور جھوٹا پروپیگنڈا پھیلا رہے ہیں، ان کے سامنے حقائق پہنچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں تاکہ غلط فہمیوں اور بے بنیاد پروپیگنڈے کا جواب سچائی سے دیا جا سکے۔
#RightsMovementAJK
کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے لیے دل سے دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ ان کی ہر پریشانی آسان فرمائے، انہیں امن، تحفظ اور سکون عطا کرے۔ مشکل حالات میں بھی کشمیری عوام نے صبر، حوصلے اور ثابت قدمی کی مثال قائم کی ہے۔ میری دعا ہے کہ اللہ ہمارے وطن پر اپنا خاص کرم فرمائے،۔ آمین۔" 🤲🏻🤍🏔️
راولاکوٹ میں مقامی لوگوں نے پرائویٹ گاڑیوں میں سوار اسلحہ برداروں اور گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا۔یہ کون لوگ ہیں جو ان نازک حالات میں اسلحہ لے کر جعلی نمبر پلیٹوں پر ویگو ڈالوں اور مہنگی گاڑیوں میں گھومتے ہیں۔