⚠️⚠️⚠️Scammers Alert!!!!
1) I recieved sms on whatsapp on 7Nov2024 in morning around 8:50 (ss attached). Offering remote WFH job. Upon asking if they are on LinkedIn, told me abt job and tasks that install Threads App from playstore and earn 300 salary. I already had this app ...
نواز شریف اپنے ملازم "Mr. Done & Dusteeeez" کو تحکمانہ انداز میں اپنے سے پیچھے رہنے کا اشارہ کرتے ہوئے کیونکہ Done & Dusteeeeez غلطی سے میاں صاحب سے دو قدم آگے چلا گیا تھا۔۔
کیسا تحقیر آمیز انداز ہے شریف خاندان کا اپنے کارکنان کے ساتھ۔
نواز شریف آج اپنی۔ تقریر میں جہاز کا ذکر فرما رہے تھے جس پر وہ گلگت بلتستان الیکشن مہم کرنے پہنچے، وہ جہاز "پاکستان ایئر فورس" کا ہے۔
ن لیگ کھل کر ریاستی وسائل کا بےدریغ استعمال کرتے ہوئے۔۔
تحریک انصاف سے انتخابی نشان چھینا، امیدواروں کے گھر چھاپے، لیڈروں کو گلگت بلتستان داخلے کی اجازت نہیں۔ اب نواز شریف جو ڈاکٹر یاسمین راشد سے (مطابق فارم 45) 70 ہزار ووٹوں سے ہارا ہے، سرکاری پروٹوکول میں گلگت پہنچ گیا ہے۔ جنرل جیلانی کی نرسری میں پروان چڑھنے والا، جنرل ضیاء الحق کا جانشین، آئی جے آئی کی پیداوار، جنرل مشرف سے ڈیل کرنے والا، جنرل باجوہ سے اسٹامپ پر بیماری کا بہانہ کر کے فرار ہونے والا بھگوڑا اور جنرل عاصم منیر کے ساتھ مل کر لندن پلان کرنے والا جمہوریت کا دشمن آج کس منہ سے گلگت بلتستان کے عوام کو سیاسی اخلاقیات پر خطاب دے رہا ہے؟ قوم ان مکروہ کرداروں کو بخوبی جان چکی ہے، 8 فروری 2024 کی طرح 7 جون کو بھی انہیں بدترین شکست دے گی۔ انشاءاللہ
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
@a_siab@Saba_SKhan The message to every politician is loud: Serve the Establishment or get destroyed. Imran Khan's brave stand exposed this rotten reality. Until Pakistanis reject this hybrid dictatorship, no leader will ever be safe. 3/3
@Rabbia223344 You better don't post such rubbish posts. All are leaders and very important personalities who have played very important roles and contributions in their own ways. So ki dly avoid posting g such nonsense questions. Thank you
یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان معافی مانگے، تاکہ ان کی عزت رہ جائے۔عمران خان کبھی بھی معافی نہیں مانگے گا، یہ سب کے سب عمران خان سے معافی مانگیں گے۔
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
گلگت کی عوام کے لیے اصل مرحلہ اب اپنے ووٹ اور مینڈیٹ کا تحفظ ہے۔ عوام الیکشن میں اپنی طاقت کا اظہار کر چکی ہے، اب ضرورت اس بات کی ہے کہ نتائج کے حصول اور ان کے تحفظ کے لیے بھرپور تیاری کی جائے۔ اگر ضرورت پڑے تو آئینی اور پرامن احتجاج، دھرنوں یا دیگر جمہوری ذرائع سے اپنے حق کے لیے آواز بلند کی جائے!عمران ریاض خان۔
They are trying to bury Imran Khan's vision, but they don't know that a vision rooted in truth is like a seed: the deeper it is buried, the stronger it grows.
@TeamiPians#StopCrueltyAgainstKhan
PDM کا پانچواں بجٹ آنے والا ہے۔ معیشت تباہ ہو چکی ہے، لاکھوں لوگ غربت کی طرف چلے گئے ہیں، سرمایہ کاری اپنی کم ترین سطح پر ہے۔ چار سال ایک غیر منتخب حکومت کی تقریباً مکمل طاقت کے باوجود بھی کچھ دکھانے کو نہیں۔ یہ دونوں غیر مقبول خاندانی سیاسی جماعتیں پاکستان کو ایک بار پھر ناکام کر چکی ہیں۔ حماد اظہر
#pakistan @Hammad_Azhar
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں