Let's celebrate the story of @StoriyaM , sister of Mashal Khan Shaheed, who in the face of adversity has graduated with a degree in BioMedical Engineering from State University Of Buffalo @UBuffalo !
Her resilient spirit and dedication to education are an inspiration to all. She dedicated her achievement to Mashal Khan and all Afghan girls fighting for their right to education. #GirlsEducation #LetAfghanGirlsLearn
کہتے ہیں کتے کو گھی ہضم نہیں ہوتا۔ یہ حال ہے بھارتی وزیر خارجہ اور بھارتی میڈیا کا ۔اب زرا پاکستان کو دیکھئیے۔اقوام متحدہ میں بھارتی وزیر اعظم درندہ مودی کو گجرات کا قصاب کہا۔ بھارت کی سرزمین پر بیٹھ کر بھارت کا کشمیر پر کیا جانے والا ظلم یاد دلایا۔پاکستان کا موقف کھل کر بتایا۔آر ایس ایس زدہ حکومت کے دور میں پاکستان کا وہاں جانا اپنا موقف رکھ دینا کوئی چھوٹی بات نہیں ۔آنکھوں سے سیاسی مخالفت کی پٹی اتار کر اور پاکستانی بن کر دیکھیں گے تو محسوس ہوگا۔بلاول بھٹو کیا کرکے آئے ہیں.
Well done @BBhuttoZardari
German govt took away the children of a Muslim family simply bec their school teacher reported that the family refused to teach homosexuality to their children. No hearing the family's side, just violently grabbing the children. Islamophobia in Germany today. Condemnable.
کوئی سوغات وفا دے کے چلا جاؤں گا
تجھ کو جینے کی ادا دے کے چلا جاؤں گا
میرے دامن میں اگر کچھ نہ رہے گا باقی
اگلی نسلوں کو دعا دے کے چلا جاؤں گا
تیری راہوں میں مرے بعد نہ جانے کیا ہو
میں تو نقش کف پا دے کے چلا جاؤں گا
میری آواز کو ترسے گا ترا رنگ محل
میں تو اک بار صدا دے کے چلا جاؤں گا
میرا ماحول رلاتا ہے مجھے آج مگر
تم کو ہنسنے کی فضا دے کے چلا جاؤں گا
باعث امن و محبت ہے اگر میرا لہو
قطرہ قطرہ بخدا دے کے چلا جاؤں گا
عمر بھر بخل کا احساس رلائے گا تمہیں
میں تو سائل ہوں دعا دے کے چلا جاؤں گا
میرے اجداد نے سونپی تھی جو مجھ کو رزمیؔ
نسل نو کو وہ قبا دے کے چلا جاؤں گا
مظفر رزمی
London mayor puts up Ramadan lights in London! Ramadan mubarak to all! May it bring some spiritual relief to all in the country and some peace and understanding!
یہ مری قبائل کا قافلہ ہے جو کوہلو سے کوئیٹہ کی طرف روانہ ہے ،یہ لوگ سردار عبدالرحمان کھیتران کے ظلم کے خلاف نکلے ہیں لیکن لگتا ہے یہ غصہ تمام سرداروں کے ظلم کےخلاف ہو جائے گا جو یہ سردار ریاستی گٹھ جوڑ سے اپنے قبیلے کے لوگوں پر کرتے ہیں ،بلوچستان میں ایساحتجاج پہلی دفعہ ہو رہا ہے
#بارکھان_بلوچستان
اس ملک کو مظلوموں کی آہوں اور بد دعاؤں کی دیمک کھا رہی ہے
تم سب
سب کے سب
مزے سے جس جس کرسی پر بیٹھے ہو
اسے مظلوموں کی آہ و بکا اور بد دعاؤں کی دیمک زمیں بوس کرنے والی ہے
تمہاری زبانوں اور سماعتوں کو تو دیمک لگ ہی چکی ہے
@AsadAToor He is only referring to what federal government is doing these days, once again using Punjab police to settle their scores with pti. And there is nothing RACIST in it
Allah hu Akbar ...Miracles do happen.....its beyond imagination that a 2 to 3 months old baby have survived for five days without milk. Indeed Allah is the greatest who first protected her from the aftermath of earthquake than kept her alive for five days without food.
Alhamdulilah. Today is a blessed day for me and my family. My baraat. I hope I can be a good husband to my wonderful wife. A huge thank you to everyone for respecting my family’s privacy.
Wardrobe: Humayun Alamgir,
Styling: Tony & Guy,
Photography: da artist
اشرافیہ کو سالانہ ڈھائی کھرب روپے کی سبسڈی دینے والے غریبوں پر اپنی عیاشیوں کا بوجھ ڈال رہے ہیں۔ عوام میں معیشت کے لئے مزید قربانی دینے کی قوت نہیں۔ آج مہنگائی کے خلاف تحریک کا آغاز کردیا ہے جس کو گھر گھر گلی گلی لے کر جائیں گے۔ پاکستان کو بچانے کیلئے اب سب کو قربانی دینی چاہئے۔
Some people can be very difficult to deal with. They will hurt you with their words and actions. It’s easy to just be angry and shut them out of your lives. But at times you can’t. They may be family members. Remember, they are a test from the Almighty. Will you be patient?