اس وقت پاکستان میں وفاق کی واحد علامت چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ہیں، پاکستانی قوم کو اگر کوئی متحد کرکے ملک کو ترقی کی راہ پر ڈال سکتا تو وہ کپتان ہے لیکن افسوس ملک کے سب سے مقبول لیڈر، ملک و قوم کے روشن مستقبل کو بے جرم پابند سلاسل کیا جا چکا ہے۔
#رہا_کرو_کپتان_ہمارا
@apostateali Oh because mulah is doing wrong so you have a right to do a loathsome act, I'll suggest you just don't forget to Quma Loaat, they also had many reasons to perform that worst act.
میڈیا کے منہ میں نوٹوں کی بوریاں بھری گئی ہیں وہ آپ کو نہیں دکھائے گا ۔۔
مگر عوام سڑکوں پر ہے اور پرامن احتجاج پاکستان کے عوام کا آئینی حق ہے
۔۔
“یزید کل بھی ناکام تھا آج بھی ناکام ہے اور قیامت تک ناکام رہے گا انشااللہ”
جس دن میں پہلی دفعہ انکل عمران ریاض خان سے ملی ۔۔تو وہ لوگوں میں بہت مصروف تھے ۔۔لیکن جیسے ہی انہوں نے ہمیں دیکھا تو وہ اپنی کرسی سے اٹھے اور کافی اگے ا کر ہمیں ویلکم کیا میرے سر پر ہاتھ پھیرا ۔۔۔۔ وہ بہت رکھ رکھاو والے اور شریف النفس انسان ہیں
#WeNeedImranRiaz