جو پارٹی اپنی سیاست اپنا ووٹ بینک خراب کر کے لوگوں کی تنقید اور گالیاں سہ کر ایک دیوالیہ ہوتے ملک کو بچانے کا فیصلہ کرتی ہے ایسی پارٹی کا کارکن ہونے پر مجھے فخر ہے، مجھے فخر ہے میں مسلم لیگ ن کو سپورٹ کرتی ہوں، دعا ہے اللہ تعالیٰ جلد پاکستان کے حالات بہتر کرے، آمین
پاکستان میں غربت کے حوالے سے عالمی بینک کی خوفناک رپورٹ
پاکستان خطے کے اُن ممالک میں شامل ہے جہاں خط غربت سے نیچے افراد کی تعداد میں بہت اضافہ ہو چکا ہے
خطے کے غریب ترین افراد کی تعداد میں سے 48 فیصد پاکستان میں رہتے ہیں جن کی یومیہ امدنی تین ڈالر سے بھی کم ہے
خدمت، جذبہ، اور وفا—مسلم لیگ ن ہماری پہچان 💚
بطورسینٹرل آرگنائزر سوشل میڈیا مسلم لیگ ن، سوشل میڈیا پر کام کرنے والی ٹیموں کے ساتھ ملکر نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنے اور قائد میاں نواز شریف کےبیانیہ اور وزیراعلی پنجاب محترمہ @MaryamNSharif کے ترقیاتی وژن اور انیشیٹو کو گھر گھر پہنچانے کے لیے فرنٹ لائن پر سرگرم ھیں۔
#مریم_نواز کی کامیابی پاکستان کی کامیابی
آئیں ھمارے ساتھ ملکر چلیں ❤️❤️
آپ کے نزدیک سب سے بہتر مرد رہنما کون ہے؟ 👇✨
وہ کون سی شخصیت ہے جس کی قیادت سوچ کردار یا گفتگو کا انداز آپ کو سب سے زیادہ متاثر کرتا ہے؟
اپنا جواب کمنٹس میں ضرور شیئر کریں 😌
تھلا پتی Vijay کا دبنگ اعلان !
مسلمان میرے بھائی ہے جس نے بھی مسجد کے قریب شراب پینے کی کوشش کی اس کو ایک سال قید ہوگی
مساجد کیلیے پانی اور بجلی مفت فراہم کردی ہے اور مسجدوں میں کام کرنے والے ملازموں کو تنخواہ میری سرکار دے گی
مسلمانوں پر میں یہ کوئی احسان نہیں کررہا بلکہ یہ ان کا حق ہے
@MsayMuneeb ﻧَﺼْﺮٌ ﻣِّﻦ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﻓَﺘْﺢٌ ﻗَﺮِﻳﺐٌ
🇵🇰
جنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے.
نعرہ تکبیر ـ اللّٰہ اکبر
پاکستان کے بہادر سپوت اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین 🤲