پنجاب کے علاقے میاں چنوں میں ایک 12 سال معصوم بچہ آٹا چوری کے کرتے ہوئے پکڑا گیا ظالم مدد کرنے کے بجائے اس پر تشدد کرتے رہے لیکن وہ پھر بھی آٹا مانگتا
منت سماجت کرتا رہا تشدد برداشت کرتے ہوئے
چاچا 2 کلو آٹا دے دو گھر سب بھوکے ہیں
CM صاحبہ آپ کا دورِ حکومت ہے یہ
@MaryamNSharif
نہ تو ان درندوں کو قانون کا خوف ہے نہ اللہ تعالیٰ کی پکڑ کا
حیرت ہوتی ہے والدین پر روز خوفناک سانحے سامنے آ رہے ہیں پھر بھی اپنے بچوں کا دھیان نہیں رکھتے
خدارا ہوش کریں آپ کے بچے حیوانوں کی خوراک نہیں آپکا آنے والا کل ہے حفاظت کریں ان کی۔
@HammadHassan30@SohailAfridiISF سہیل آفریدی کا متاثرہ خاندان سے آ کر تعزیت کرنا واقعی ایک قابلِ احترام اور دل کو چھو لینے والا عمل ہے لیکن ایک سوال یہ ہے اب اس معصوم بچی کو انصاف دلانے میں اپنا کیا کردار ادا کرتے ہیں میڈیا پر واہ واہ مت کروائیں مسٹر سی ایم مظلوم بچی کو جلد سے جلد انصاف دلائیں ۔
جو ایک ایسے انسان کے سامنے گھٹنے ٹیک رہا ہے جس کی تعلیمی قابلیت ایف اے بھی نہیں
کیوں یہ شخص اس اشتہاری منشیات فروش کی پشت پناہی کر رہا ہے کیوں اسے سیاسی آشیرباد بھی حاصل ہے؟
@Sahiwalpoliceo1@DCSahiwal@commissionerswl
یہ ہیں مسٹر زین ساہیوال سے خودساختہ صحافی
جرائم پیشہ عناصر کی پشت پناہی کرنی والے
اور گلی کے بدمعاش بھی
دی گئی ایف آئی آر میں اشتہاری ملزم کی پشت پناہی کر رہے ہیں اشتہاری کو پولیس نے دھر لیا جناب ایک گھنٹے میں ہی اسے پولیس حراست سے چھڑا لائے سوال یہ کے قانون اتنا کمزور ہو گیا
ایرانی صدر اور امریکی صدر نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر باضابطہ دستخط کر دیئے، وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی تصدیق
ایران فوری طور پر آبنائے ہرمز کھول دے گا اور امریکا فوری طور پر بحری ناکہ بندی ختم کر دے گا، وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں ہونے والی