🤚میں سبیح اللہ ازروئےایمان دل سے حلف دیتا ھوں اورزبان سےاقرارکرتاہوں کہ
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین
اللہ تعالی کے آخری نبی اور رسول ھیں ۔قیامت تک آپ کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا۔
اور جوکوئی بھی نبوت کا دعوی کرےگاوہ کافر اور مرتد ہوگا
غزہ میں قیامت برپا ہے ۔۔ ہزاروں لوگ شہید ہو چکے ہیں اور روز بمباری ہو رہی ہے ۔۔ اس صورتحال میں بجاۓ اللہ کی طرف متوجہ ہونے کے اسلام آباد انتظامیہ نے ناچ گانے کی محفلوں کا بندوبست کیا ہوا ہے۔ اسلام آباد کے F-9 پارک میں ہونے والی اس بے ہودگی کو منسوخ کرانے کے لیے اپنا کردار ادا کیجئیے۔ اسلام آباد کی انتظامیہ متوجہ ہو
@dcislamabad@CDAthecapital@AnsarAAbbasi@HamidMirPAK
اللہ اس گناہ کو نہیں بخشے گا کہ کسی کو اس کا شریک بنایا جائے اور اس کے سوا اور گناہ جس کو چاہے معاف کردے اور جس نے اللہ کا شریک مقرر کیا اس نے بڑا بہتان باندھا
سورۃ النسا آیت نمبر 48
اسرائیل درندوں نے درندگی کی انتہاء کردی ہے اورفلسطینی آبادی پر بھیڑیوں کی طرح حملہ آورہے ہسپتالوں، سکولوں، پانی کے ذخیروں اور شہری آبادیوں کو نشانہ بنا رھے ھیں ۔ لیکن مغرب کے نام نہاد مہذب معاشرے خاموش ہیں۔ھم مغرب کے اس متضاد اور دوغلے روئے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ۔عالمی برادری اور خصوصا مسلم اُمّہ اسرائیل کے اس غیر انسانی طرزعمل کا فوری نوٹس لے
ایک سروے کے مطابق
2018 سے لے کر2023 تک صرف پاکستان میں دولاکھ 23 ھزار لڑکیاں شوشل میڈیا سے محبت کر کےمردوں کی ہوس کا نشانہ بنیں
اور تین لاکھ سے زیاده لڑکیوں نے اپنی نیو ڈیپی پکس اور ویڈیو لڑکوں کو دیں
3 ھزار لڑکیاں ایسی ھیں جو محبت کے نام پہ ملنےگیئں اور لڑکوں نے الله کی قسم, ماما کی قسم, ڈیلیٹ کردوں گا کا ڈرامہ کر کے پورن ویڈیو بنائی اور بعد میں ان کو اس ویڈیو کے زریعے بلیک میل کیا.
بارہا اپنی ھوس پوری کی پیسے لیے اور دوستوں کی بھی ھوس پوری کروائی .
کتنی ھی لڑکیوں نے خودکشی کی.
کتنی ھی لڑکیوں کی ویڈیو اب بھی مختلف ویب سائٹ پہ گردش کررھی ھیں.
کتنے ایسے کیس ھیں جو رپورٹ ہی نھیں ھوتے اور ماں باپ اپنی عزت کے مارے اپنی بیٹیوں کو مار دیتے ھیں
کہتے ھیں انسان اپنی غلطیوں سے سیکھتا ھے اور دوسروں کی غلطیوں سے بھی سیکھتا ھے
مگر افسوس یه ھے که اتنے کیس رپورٹ ھونے کے باوجود بھی لڑکیوں کو ھوش نھیں آیا
وه مسلسل اپنی عزت نیلام کرنے پہ تلی ھوئی ھیں
صرف اک جملے کے آسرے په کہ "میرے والا ایسا نھیں" اور جب سب کچھ لٹا بیٹھتی ھیں تو سمجھ آتی ھے که میرے والا بھی ایسا ھی گھٹیا ھے.
سوچنے کی بات یہ ھے کہ
اگر تیرے والا اتنا ھی اچھا ھوتا تو میرا رب نامحرم رشتے حلال قرار کر دیتا جب دیور, جیٹھ, سارے کزن, خالو, پھوپھا جیسے رشتے جن کو آپ جانتی ھیں ان کو نامحرم قرار کر دیا
تو آپ سوشل میڈیا په گردش کرتے مردوں پہ کیسے بھروسه کرسکتی ھیں؟
اس پر لکھنے کو بھت کچھ ھے مگر فائده کوئی نھیں, کیوں که اب لڑکیوں کی بڑی تعداد سوشل میڈیا یوز کررھی ھے
آپ کو بھی حالات کی سنگینی کا اچھے سے علم ھے.
اگر آپ کسی کو اچھا سمجھ کے دوستی یا محبت کررھی ھیں تو یه آپ کی زمے داری ھے .
اور مرد کی نفسانی خواھش کا اندازه اس بات سے لگایا جاسکتا ھے که اس کو چار شادیون تک کی بیک وقت اجازت ھے
مرد کے مقابلے میں عورت کی زمے داری زیاده ھے که وه اپنے آپ کو بچا کے رکھے
تو یاد رکھیں چاھے سوشل میڈیا ھو یا ریئل لائف آپ سب ھی محفوظ ھیں جب تک کہ آپ کے لہجے میں کسی نامحرم کے لیے کوئی نرمی نہ ہو.
اپنے آپ پر احسان کرو اپنا آپ بچالو
معزرت کے ساتھ کسی بھی بھائی کو میری پوسٹ بری لگے تو دفاع ہو جاؤ یہ کوئی غلط بات نہیں ہے
انٹرنیٹ پر موجود کچھ انتہائی مفید اور کارآمد ویب سائٹس جو آپ کے لیے بہت کارگر اور مشکلات کا آسان حل ثابت ہوسکتی ہے۔
کافی محنت تلاش اور ذاتی تجربے استعمال کے بعد میں نے انٹرنیٹ سے کچھ اہم اور انتہائی کارآمد ویب سائٹس کو اکٹھا کیا ہے جو آپ سب کے لیے یقیناً کارآمد مفید انفارمیشن اور آسانی کا زریعہ ہوں گی-
1...
https://t.co/QfRKleRbZo —
اپنی موجودہ انٹرنیٹ یا وائی فائی کنیکشن کی سپیڈ معلوم کریں۔
2...
https://t.co/yz8rqITgfG
کسی ویب سائٹ پیجز یا اپنے موبائل فون سے ہائی کوالٹی ریزولوشن سکرین شاٹ لینے کے لیے ۔
3...
https://t.co/6KnqorU7vX
کوئی ایک تصویر یہاں اپلوڈ کریں اس چیز کی انٹرنیٹ پر جتنی تصاویر ہوں گی یہاں آپ کو شو ہو جائیں گے ۔
4...
https://t.co/z4kkHXTYWb
اسپیشل الفاظ (حروف) ایموجیز وغیرہ جو آپ کے موبائل میں کہیں نہیں ملیں گے یہاں سے کاپی کریں ۔
5...
https://t.co/BNfpXNFFMC –
جس چیز کے متعلق آپ کچھ پوچھنا معلوم کرنا چاہتے یا کوئی حساب وغیرہ لگانا چاہتے بس یہاں سرچ کریں۔
6...
https://t.co/swl0vlavUA —
انٹرنیٹ دنیا کی ایک بہت یونیک ویڈیوز لائبریری جہاں آپ ایچ ڈی ہائی کوالٹی ریزولوشن میں صرف ایک کلک پر ویڈو ڈاؤن لوڈ کرسکتے اور کہیں بھی استعمال کرسکتے ہیں ۔
7...
https://t.co/1UNL48pthu
بغیر کسی ایڈیٹنگ فوٹو شاپ وغیرہ کا استعمال کیے خود کار طریقے سے کسی بھی تصویر سے بیک راؤنڈ ری موو کریں۔
8...
https://t.co/VAKw159lbr –
فونٹس کولیکشن کا ایک آزاد ذرائع جہاں سے آپ کوئی بھی فونٹ منتخب کرکے کہیں بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔
9...
https://t.co/vqmbS20jZu۔
اردو کے مشہور و معروف تقریباً تمام فونٹس کے لیے ویب سائٹ فری ویب سائٹ
10...
https://t.co/PQhoKdOdPE —
اپنے ہاتھ کی لکھائی کو رئیل فونٹ میں ٹرانسفر کرنے کے لیے یہ ویب سائٹ استعمال کریں ۔
11...
https://t.co/XBaoXGjS24 —
سینکڑوں سوشل میڈیا نیٹ ورکس پر اپنا مطلوبہ یوزر نام تلاش کریں۔.
12...
https://t.co/QrL29Cahn7 —
الجبرا، کیلکولس، مثلثیات اور ریاضی کے دیگر مسائل کو مرحلہ و��ر تفصیلی وضاحت کے ساتھ حل کریں۔
13...
https://t.co/SvqCGh2afy —
سوشل میڈیا نیٹ ورکس جیسے ٹویٹر، انسٹاگرام، لنکڈ اور فیس بک پر اپنی اپڈیٹس پوسٹ شیڈول مقررہ وقت پر اپلوڈ کرنے کے لیے استعمال کریں ۔
14... https://t.co/jItqeWwUAu۔
کوئی بھی لنک وغیرہ چیک کریں کہ آیا وہ محفوظ ہے یا نہیں ��ہ ویب سائٹ استعمال کریں۔۔
سمیر ارتضی