One of the most disappointing nd disturbing situation is when well educated people tag each other with the names like "Yuthia,Patwari,Jiala" nd so on. You can be supporters of your favourite party without being disrespectful to others.
تلخ حقائق یہ ہیں کہ علی امین گنڈا پور نے انٹرٹینمنٹ & گفٹس (المعروف چائے بسکٹ) پر 11 کروڑ روپے خرچے۔ تو مریم نواز نے بھی اسی مد میں 11 کروڑ 90 لاکھ روپے خرچ کئے ہیں۔ تعصبات میں اندھے ہو کر دوسروں پر تنقید کرنے والے اب اپنے اپنے گریبان میں جھانکیں اور دونوں غریب عوام پر رحم کریں
عوام رو رہی مہنگائی و بیروزگاری جبکہ سپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینٹ کی تنخواہوں میں اضافہ۔ 2،05،000 سے بڑھا کر 13،00،000. یعنی 13 لاکھ کر دی گئی اور ملے گی بھی جنوری 2025 سے ۔
Why are people spreading unverified claims about Sana and her family, as if they were responsible for her death or she was making videos without their consent? The FIR clearly states that the attacker was a stranger to the family, and the family has confirmed they can identify him. Yet, instead of showing empathy for the victim, people are inventing their own narratives. Some are blaming an uneducated cousin over a rejected proposal, others are calling it an honor killing, and some are even questioning the way her parents raised her. Shockingly, even educated individuals are ignoring the FIR and forming opinions based on hearsay.
شاہد خاقان عباسی صاحب کو اللہ زندگی دے انہوں نے دوران وزارت پٹرولیم و گیس اپنے دوست حافظ عثمان آف مری کے ہمراہ خوب رج رج کے کرپشن کی ۔۔۔۔۔جی ٹی روڈ و گجر خان میں سیل شدہ CNG پمپس کو ڈی سیل کروانے کا جھانسہ دے کر مالکان کو خوب لوٹا۔۔۔۔۔
میں اس سٹوری پر کام کر رہا تھا۔۔۔۔۔ان موصوف کا مؤقف لینے سیکٹریٹ میں انکے آفس جاپہنچا۔۔۔۔۔
ایک اور بڑی سٹوری ان کے دفتر میں میز پر میرا انتظار کر رہی تھی مگر نصیب اچھے انکے کہ جونہی میں نے موبائل کا کیمرہ آن کیا اس سرکاری پیپرکی فوٹو لینے انکے آفس کا ایک بندہ سر پر آ پہنچا اور فائل بند
سٹوری یہ تھی کہ OGDCL میں دس کے قریب پٹرولنگ انجینئر ز کی بھاری بھرکم تنخواؤں عوض سرکاری بھرتیوں تھی۔۔۔ابھی اخبارات میں اشتہارات آنا باقی تھے۔۔۔۔لیکن جناب نے پہلے ہی دس سفارشی پٹرولنگ انجینئرز کو بھرتی کر لیا تھا بغیر انٹرویو و میڈیا میں اشتہار دیے۔۔۔یعنی بعد میں صرف خانہ پری اور امیدواروں سے ہزاروں روپے لوٹنا رہ گیا تھا۔۔۔۔
خیر واپس آتے اصل کہانی طرف۔۔۔۔میں نے ان کے PS حافظ عثمان عباسی سے جونہی CNG پمپس اوپن کرپشن کیس کا سوال کیا انہوں نے مجھے غصے میں آکر دفتر سے باہر نکال دیا۔۔۔۔۔آگے دیکھا تو اس وقت کے منسٹر پٹرولیم @SKhaqanAbbasi جی تھری گنز اٹھائے گارڈز کے حصار میں گرے آرہے تھے میں نے 162 کلو میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے کوریڈور میں باآواز بلند سوال داغ دیا “عباسی صاحب سیل شدہ CNGs کو ڈی سیل کروانے لیے آپ کے بندوں نے مالکان سے کروڑوں روپے ہڑپ کر لیے اور میں مؤقف جاننا چاہتا آپکا”
عباسی صاحب ایکدم گھبرا گئے۔۔۔تیزی سے مجھے بازو سے پکڑ کر اپنے آفس لے گئے۔۔۔۔حافظ عثمان مجھے دیکھتے ہی چیخا تم پھر آگئے جس پر شاہد خاقان عباسی نے اسے خالصتا مری والے لہجے میں اچھی خاصی موٹی تازی گالی سنائی اور بولے “تُکی میڈیا الیاں پیوریاں (باپوں) کی ڈیل نیسے (نہیں) آیا ہُنی تک (ابھی تک)۔۔۔۔”
پھر شاہد خاقان عباسی صاحب نے چائے پانی منگوایا اور مجھے مؤقف دیا۔ لیکن جب سٹوری فائل کی اخبار لیے تو انہوں نے مینجمنٹ پر زور ڈال کر kill کروا دی۔
Humiliate the poor to serve VIPs, then call the poor back for a photo op. Hand them some money, pretending to care. That way, the VIP gets served, the publicity stunt is complete, justice is technically done, & the law remains formally respected. A masterpiece of elite hypocrisy!
اگر سزا اور احتساب کا اتنا ہی شوق ہے تو سانحہ بنگال، 1999 کی فوجی بغاوت، کارگل میں شکست، بگٹی کا قتل، بے نظیر بھٹو کا قتل، اسامہ بن لادن کو تحفظ دینے، اور آرمی پبلک اسکول کے سانحے جیسے واقعات سے آغاز کریں۔ یہ تمام سانحات 9 مئی کے واقعے سے کہیں زیادہ سنگین اور بڑے تھے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری کا کرپشن کے خلاف عالمی دن پر پیغام
کرپشن کے تباہ کن اور ہمہ گیر اثرات بارے شعور اجاگر کرنے کیلئے عالمی یومِ انسدادِ بدعنوانی منا رہے ہیں، صدر مملکت
دن کرپشن کے خلاف جدوجہد ، شفافیت اور احتساب فروغ دینے کی ذمہ داری کی یاددہانی کراتا ہے ، صدر مملکت
صدر مملکت کا کرپشن کے خاتمے کیلئے اقدامات ، شفافیت کے فروغ کے عزم کا اعادہ
کرپشن سے عوامی اعتماد مجروح ہوتا ہے، صدر مملکت
کرپشن کی بنیادی وجوہات پر توجہ دینے کی ضرورت ہے ، صدر مملکت
معاشرے سے کرپشن کی عادت ختم کرنے کیلئے کاوشیں جاری رکھنا ہوں گی، صدر مملکت
ملک وقاص گوجرانوالہ سے پچھلے 653 دنوں سے ملٹری کسٹڈی میں ناحق قید ہے،وقاص کے والد آج وفات پا گئے ہیں آخری سانس تک اپنے بیٹے سے ملنے کی خواہش کرتے رہے لیکن کسی نے نہیں سنی،وقاص اپنے والد کا اکلوتا وارث ہے، جیتے جی نہیں ملنے دیا کم ازکم اپنے والد کو دفن کرنے کی ہی اجازت دی جائے،
وہ رحمت اللعالمین نہیں پڑھ سکا
اس نے خانہ کعبہ میں جلوس نکالنے اور روضہ رسول کی بے حرمتی کا حکم دیا۔ اس نے کئی بار انبیاء کرام کے بارے میں توہین آمیز گفتگو کی۔ اس نے ھر مخالف کی ماں بہن تو کیا کہ اموات تک کو بھی نہیں بخشا۔ اس نے سینکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں بار یوٹرن لیا۔ اس نے اپنی بیویوں اور اولاد تک کو چھوڑا۔ وہ سیکس اور جنسیت کی ایک علامت بن گیا۔ ٹیریان سے عالیہ ملک تک اس کے نام سے غلاظت کی طرح جڑے ہوئے ہیں۔ اپنے پارٹی رہنماؤں سے کارکنوں تک کی بے عزتی اور توہین آمیز سلوک کرتا رہا۔ ھر مخالف کو دھمکیاں دیتا رہا۔ تاریخ کا ناکام ترین حکمران بھی رہا۔ اس پر اس کی بیوی پر چوری اور کرپشن کے بد ترین الزامات بھی ہیں۔ خود لگژری لائف گزارتا اور غریبوں کا ہمدرد بنتا رہا۔ جھوٹ احسان فراموشی اور تکبر اس کی خمیر میں شامل ھے۔ ۔۔۔
لیکن اگر اب بھی کوئی ان حقائق کو نظر انداز کرتے ہوئے اسے آئیڈیل مان رہا ھے اور اسے اس ملک پر مسلط کرنا چاہتا ھے۔
تو اس شجص کا عقیدہ عقل اور حب الوطنی بھی ایسا ہی ھے جیسا اس کے لیڈر کا ھے !
سو ان کی تعداد سے زیادہ اہم بات یہ ھے کہ ان لوگوں کا معیار کیا ھے جن کا رہنما یہ شخص ھے؟
یہ سالار خان کاکڑ ہے
کپتان کے فائنل کال کیلے ورکرز کو پچھلے 4 مہینوں سے موبلائز کرتا تھا
پھر بلوچستان کے تاریخ کا سب سے بڑا قافلہ لیکر نکلا
آج ظالموں نے قید کر رکھا ہے
پلیز آواز اٹھائیں @MeFixerr کیلے
ایک مقدمہ میں جوڈیشل کرتے ہے 4 مزید میں ریمانڈ دیتا ہے
@ia_rajpoot Brother of Slain PTI worker Rehan Zaib. he contested the GE independently but people claim that he was using IK pictures in his public gatherings and implying that he's part of PTI. Later on he joined the government against the PTI.
جب ہم کوئی گلہ شکوہ کرتے ہے کچھ لوگوں کو آگ لگ جاتی ہے
تو مجھے بتائیں ابھی تک سالار خان کاکڑ کیلے پارٹی کے مرکزی قیادت میں سے کس نے آواز اٹھایا ہے
سالار خان کاکڑ کو بلوچستان سے دھمکیاں مل رہی تھی لیکن وہ نکلا
لیکن پارٹی قیادت نے ایسا لاتعلقی کا اظہار کیا جیسے وہ ن لیگ سے ہے افسوس
بلوچستان سے سالار خان کاکڑ اور 97 ورکرز گرفتار ہے
روزانہ 5 مختلف تھانوں میں دوپہر اور رات کو کھانا دینے جاتے ہے اس سردی کے موسم میں مجال ہے کہ آج تک پارٹی نے 1 بوتل پانی کا پوچھا ہو
راولپنڈی اور اسلام آباد کے بھائیوں سے گزارش ہے آپ لوگ خیال رکھیں!
ورکرز مشکل میں ہے
ابسا کومل، RUDA پر میری لکھی گئی رپورٹ کے بارے میں اپنے شو میں بات کرنے کا شکریہ۔
یہ بڑی افسوسناک بات ہے کہ پی ایف یو جے کے سیکرٹری جنرل ارشد انصاری صاحب نے حکومت کے اس فیصلے کا دفاع کیا جس کے تحت RUDA کے علاقے میں صحافیوں کو پلاٹس دیے جا رہے ہیں۔
یہ زمین 75 فیصد زرعی ہے، اور گزشتہ تین سال سے کسان اپنی نجی زمین پر زبردستی قبضے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
ان میں سے کچھ کسانوں کو تو گرفتار کیا گیا، اور بعض پر انسداد دہشت گردی ایکٹ (ATA) کے تحت مقدمات بھی بنائے گئے۔
کیا صحافیوں کو ایسے متنازع منصوبوں میں زمین قبول کرنی چاہیے؟ کیا صحافیوں کے لیے یہ مناسب ہے کہ وہ حکومت سے زمین لیں، جسے وہ جوابدہ ٹھہرانے کے ذمہ دار ہیں؟
میری رپورٹ کا لنک: https://t.co/b0jgL9Y9bv